Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
December 2 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 8
ISBN No: N/A
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں جہاں مدنی منّوں کو مدارس میں قرآنِ کریم کی مفت تعلیم دی جاتی ہے وہیں مدنی منّیوں کو بھی قرآنِ کریم کی مختلف تعلیم دی جاتی ہے مدرسۃ المدینہ للبنات کےنظام کی بہتری کیلئے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوری کی جانب سے مجلسِ مدرسۃ المدینہ للبنات کے 30مدنی پھولوں کا مدنی گلدستہ پیشِ خدمت ہے۔