Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
December 2 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 6
ISBN No: N/A
مدرسۃ المدینہ برائے بالغان کا مدنی کام ہر ذیلی حلقے/مساجد اہلسنت، گھر،دکان ،فیکٹری وغیرہ میں روزانہ کسی بھی نما ز کے بعد41 منٹ کےلیے مدرسۃالمدینہ برائے بالغان قائم کرکے دعوت اسلامی کے مدنی پیغام کو عام کرنے اور مدنی مقصد کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دینے کےلئے مجلس شوریٰ کی طرف سے دیئے گئے 29 مدنی پھول جن کے مطابق مجلس اپنے تمام امور طے کرتی ہے۔