Share this link via
دعوت اسلامی کے اہل شعبہ مجلس ِ تحفظِّ اوراقِ مقدَّسہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے تعاون سے مختلف مقامات پر اوراقِ مقدَّسہ کے تحفظ کےلیے بکس لگانے اور مجلس کے دیئے ہوئے شرعی وتنظیمی اصولوں کےمطابق اوراقِ مقدَّسہ کو دفن ،ٹھنڈاکرنے کےلیے 27 مدنی پھول حاضر خدمت ہیں۔