• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّمَ کی خِدْمت میں حاضِر ہوا اور کہنے لگا!یارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ!آپ نے بہت اچھا کِیا کہ مجھے جُھوٹ بولنے سے روک دیا اور اس نے مجھ پر تمام گُناہوں کے دروازے بند کردئیے، اِس کے بعد وہ شَخْص تمام گُناہوں سے تائب ہوگیا۔ (تفسیرِ کبیر،۶/۱۶۸)

              میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھاآپ نے! جب ایک شَخْص نےجُھوٹ کوچھوڑکر سچ بولنے  کا پُخْتَہ اِرادہ کر لیاتو وہ کئی کبیرہ گُناہوں سے باز آگیا۔معلوم ہوا کہ جُھوٹ تمام گُناہو ں کی جَڑ ہے۔تمام بُری عادتوں  میں سب سے بُری خَصْلت ہے۔ جُھوٹ زبان سے بولا جاۓ خواہ عمل سے ظاہِر کِیا  جاۓ  بہر صُورت قابلِ مَذَمَّت ہے۔جُھوٹ کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت کے برعکس کوئی بات کی جائے۔ (حدیقہ ندیہ ،ج۲،ص ۴۰۰)یعنی اگر کسی نے پُوچھا:آپ ہفتہ وار اجتِماع میں تشریف لائے تھے؟ اور جواباً کہہ دیا: جی ہاں!(حالانکہ شِرکت نہیں کی)،کیاآپ  نے کھانا کھا لیا ہے؟ اور جواباً کہہ دیا: جی ہاں!(حالانکہ کھانا نہیں کھایا تھا) تو یہ جُھوٹ ہوا، کیونکہ واقِع (حقیقت )کے خِلاف ہے۔ جھوٹ بولنا ایسی بُری عادت ہے کہ ہر مذہب میں اِسے بُرائی سمجھا جاتاہے ، ہمارے پیارے دینِ اسلام نے اِس  سے بچنے کی بہت تاکید کی ہے،قرآنِ پاک نے  کئی مقامات پر اس کی مَذَمَّت بَیان  فرمائی اور جھوٹ بولنے والوں پر خُدا کی لَعْنت  بھی ہے ۔

    جھوٹ اور آیاتِ کریمہ:

    چُنانچہ پارہ17 سُوْرَۃُ الْحَج آیت نمبر 30 میں اِرْشاد ہوتا ہے ۔

    وَاجْتَنِبُوْاقَوْلَالزُّوْرِۙ(۳۰)                 تَرْجَمَۂ کنزالایمان: اور بچو جھوٹی بات سے۔

    پارہ 14 سُوْرَۃُ النَّحْل کی آیت نمبر 105 میں اِرْشادِباری تَعَالٰی ہے :

    اِنَّمَایَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَبِاٰیٰتِ اللّٰهِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ(۱۰۵)

    تَرْجَمَۂ کنزالایمان: جھوٹ بُہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتےاور وہی

     


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • جھوٹ بولنا چھوڑ دو!
    • جھوٹ اور آیاتِ کریمہ
    • ایمان کمزور کردینے والامَرض
    • جھوٹ اور احادیثِ مبارکہ
    • جھوٹے شَخْص کو ملنے والے عَذابات
    • جُھوٹا چور
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو جائیں
    • ہر عمل کا نتیجہ
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • سچا چرواہا
    • سچ بولنے سے جان بچ گئی
    • بچّوں سے جھوٹ بولنا
    • جُھوٹے القابات لگانا
    • غیر سَیِّدکاسادات بننا
    • مذاق میں جھوٹ بولنا
    • بَیان کا خلاصہ
    • مجْلِس وُکَلاء وججزکا تعارف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مدنی کام مدنی قافلہ بھی ہے !
    • مَدَنی بہار
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami