• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جارہا ہے۔جھوٹ اور اس جیسی دیگر ظاہِری وباطِنی بیماریوں سے بچنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے  مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو جائیے،زَبان کوغَیْرضَروری باتوں سے بچانے کیلئے زَبان کا قُفلِ مدینہ لگالیجئے، ہرہفتے مَدَنی مُذاکرے اورسُنَّتوں بھرے اِجتِماع میں شِرکت کو اپنامعمول بنالیجئے، مَدَنی انعامات پر عَمَل اور عاشِقانِ رسول کے ساتھ ہر ماہ تین (3)دن کے مَدَنی قافلے  میں سَفَر کیجئے،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دُنیا وآخِرت کی ڈھیروں بھلائیاں نَصِیب ہوں گی۔

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!یاد رکھئے ! جھوٹ ناجائز وگناہ ہے ، مگر بعض صورتیں ایسی بھی ہیں کہ جن میں کسی غرضِ صحیح اور ضرورت کےپیشِ نظرشریعت نے جھوٹ بولنے کی اجازت بھی دی ہےاور اس میں گناہ نہیں  البتہ٭جس اچھے مقصد کو سچ بول کر حاصل کیا جاسکتاہو  اور جھوٹ بول کر بھی،تو اُس کو حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا حرام ہے٭اگراچھامقصد جھوٹ سے حاصل کرسکتا ہواور سچ بولنے میں حاصل نہ ہوگاتواب بعض صورتوں میں جھوٹ  بھی جائز بلکہ بعض صورتوں میں واجب ہے،جیسے(1) کسی بے گناہ کو ظالم شخص قتل کرنا چاہتا ہے یا اِیذا دینا چاہتا ہے اور  وہ اس کے  ڈرسے چھپا ہوا ہے، ظالم نے کسی سے دریافت کیا کہ وہ کہاں ہے؟تو وہ اگرچہ جانتا ہو توکہہ سکتا ہے مجھے معلوم نہیں(2)یا کسی کی امانت اس کے پاس ہے، کوئی اسے چھیننے کیلئے پوچھتا ہے کہ امانت کہاں ہے ؟یہ انکار کرسکتا ہے کہ میرے پاس اس کی امانت نہیں۔  (''ردالمحتار''،کتاب الحظر والإباحۃ، فصل فی البیع،ج۹، ص۷۰۵) (3) اسی طرح دو مسلمانوں میں اِختلاف ہے اور یہ ان دونوں میں صُلح کرانا چاہتا ہے،تو ایک کے سامنے یہ کہہ دے کہ وہ تمھیں اچھا جانتا ہے، تمھاری تعریف کرتا ہے  یا اس نے تمھیں سلام کہا ہے اور دوسرے کے پاس بھی اسی قسم کی باتیں کرے تا کہ دونوں میں عداوت کم ہوجائے اور صلح ہوجائے۔ (4)نیز بیوی  کو خوش کرنے کے لیے کوئی بات خلافِ واقع  کہہ دے(تو بھی جھوٹ نہیں)۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • جھوٹ بولنا چھوڑ دو!
    • جھوٹ اور آیاتِ کریمہ
    • ایمان کمزور کردینے والامَرض
    • جھوٹ اور احادیثِ مبارکہ
    • جھوٹے شَخْص کو ملنے والے عَذابات
    • جُھوٹا چور
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو جائیں
    • ہر عمل کا نتیجہ
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • سچا چرواہا
    • سچ بولنے سے جان بچ گئی
    • بچّوں سے جھوٹ بولنا
    • جُھوٹے القابات لگانا
    • غیر سَیِّدکاسادات بننا
    • مذاق میں جھوٹ بولنا
    • بَیان کا خلاصہ
    • مجْلِس وُکَلاء وججزکا تعارف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مدنی کام مدنی قافلہ بھی ہے !
    • مَدَنی بہار
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami