Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
October 20 ,2015
Category:
Pamphlets
Read Online Pages: 6
ISBN No: N/A
زیر نظرمکتوب بنام" شرعی رہنمائی لینا ضروری ہے"میں دین و ددنیا کے ہر معاملہ میں علماء کرام ومفتیان عظام سے شرعی رہنمائی لینے کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے تاکہ ہر صاحب ذی فہم مسلمان راہ ہدایت پر گامزن ہو سکے۔قرآن وحدیث کے دلائل سے مزین اس مکتوب کا مطا لعہ کرنا ہر اسلامی بھائی کےلیے ضروری ہے۔اس میں "شرعی رہنمائی کیسے حاصل کی جاسکے" کا طریقہ کار کو بہت خوبصورت اندا ز میں بیا ن کیا گیا ہے۔یقیناً آپ اس کا مطالعہ کرنے کے بعد خود بھی شرعی رہنمالیں گے اور دوسرے کو بھی اس کی اہمیت دلائیں گے۔