Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
October 13 ,2015
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 28
ISBN No: N/A
15 اکتوبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: فارُوقِ اَعْظَم اور سرکار کی دل جُوئی!، تَعارُفِ سَیِّدُنا عمرفاروق ِاعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ، فاروقِ اعظم اور اِتّباعِ رسول، حسنینِ کریمین کو اپنی اَوْلاد پر ترجیح دی اور بہت کچھ۔