• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک بُزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے اپنے ایک دُنیا دار مسلمان بھائی کو نصیحت آموز خط لکھا کہ مجھے بتائیے کہ آپ دُنیا کے کاموں میں اَنتھک کوشش کرتے اور دُنیا ہی کے کاموں کا لالچ کرتے ہیں،کیا آپ کو دُنیا میں وہ چیز ملی جو آپ چاہتے تھےاور کیا آپ کی ساری تمنّائیں پُوری ہوگئیں؟اُس شخص نے جواب دِیا:اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم!نہیں۔بُزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اِرشاد فرمایا: غور کیجئے! جس چیز کے آپ اس قدَر حَرِیْص ہیں جب وہ آپ کو نہیں مل سکی تو آخِرَت جس کی طرف آپ کی بالکل تَوَجُّہ ہی نہیں اور جس سے آپ نے چَشَم پوشی اِخْتِیار کی ہوئی ہے ،اُس کی نعمتیں کیسے حاصِل کرسکیں گے؟ میرے خیال میں آپ صرف ٹھنڈے لوہے پر ضَرَب لگارہے ہیں۔(یعنی آپ ایک بے فائدہ کام کر رہے ہیں) ([1])

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ اُن بُزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے کتنے پیارے انداز میں اُس حَرِیْص اور دُنیا دار کو نصیحت کرتے ہوئے یہ مدنی سوچ فراہم کی کہ دیکھو!تم اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اُس کے رَسُول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو راضی کرنے اور اپنی قَبْر و آخِرَت سنوارنے کے بجائے شب و روز اِس فانی و بے وفا دُنیا کے دھوکے میں مُبْتَلا  ہوکر مَحض فانی مال و جاہ کے حُصول کی حرْص لئے اُس کی  تگ و دو میں مَشْغُول ہو، حالانکہ جو دُنیا کے پیچھے بھاگتا ہے دُنیا اُسے اَور بھگاتی ہے،جو اِس دُنیا سے دل لگاتا ہے بالآخر وہ رَنج و غم پاتا ہے۔وقت،صِحّت،موسِم اور حالات کی پرواکئے بغیر اِس قدر خُون پسینہ بہانے کے باوُجود بھی اگر تمہاری رسائی مال و دولت اور دُنیاوی آسائشوں تک نہیں ہو سکی تو اُخروی نعمتوں اور آسائشوں تک تمہاری رسائی کس طرح ممکن ہے حالانکہ اس کے لئے تم نے کوئی محنت و کوشش بھی نہیں کی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!     صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1] … قوت القلوب ،الفصل الثامن و العشرون،ذکر المقال الاول من المراقبۃ،۱/۱۷۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُنّنے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حرْص کی تباہ کاریاں
    • حرْص کسی بھی چیز کی ہوسکتی ہے
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرْص کے مُتَعَلِّق تین (3)فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • کامیاب مسلمان
    • بَلْعَم بِن باعُوْراء کی بربادی کا سب
    • حریص شخص فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے
    • طویل سَفَر کا زادِ راہ
    • نیکیوں کی حرص پیدا کیجئے
    • قناعت کی تعریف
    • زیادہ مالدار کون؟
    • حقیقی مالداری
    • دولتِ بے زوال
    • دُعائے رَسُول
    • ایک ولیِ کامِل کا اندازِ قناعت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کی قناعت پسندی
    • اَمِیْرِ اَہلسنّت کی دُنیا سے بے رَغْبَتی
    • کتاب”حرْص“ کا تعارف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • دارُ الاِفتا اَہلِ سُنَّت کا قِیام
    • 12مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami