Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
September 21 ,2015
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 29
ISBN No: N/A
24 ستمبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا سَفَرِ مدینہ، اَمِیْرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سفرِِ مدینہ، صحابیِ رسول کا عقیدہ، زِیارتِ رَوضۂ اَقدَس کے دس (10) فوائد، پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب اور بہت کچھ۔