Share this link via
Personality Websites!
ہزاروں سُنَّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب (1) ٭12 صفحات پر مشتمل کتاب ''بہارِ شریعت''حصّہ16 اور(2) 120صفحات کی کتاب’’ سُنَّتیں اورآد ا ب‘‘ہد یَّۃً حاصل کیجئے اور پڑھئے۔ سُنَّتوں کی تربیّت کاایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سُنَّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
آؤ مدنی قافلے میں ہم کریں مل کر سفر
سُنَّتیں سیکھیں گے اس میں اِنْ شَاءَ اللہ سر
بسر
تیس تیس اور بارہ بارہ دن کے مدنی قافلے
میں سفر کرتے رہو جب بھی تمہیں موقع ملے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami