• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ترکِ جماعت کی وعیدیں arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    ترکِ جماعت کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سینہ تری سُنَّت کا مدینہ بنے آقا

    جنَّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    آئیے شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے رسالے’’163٭ مدنی پھول‘‘سے پانی پینے کے چند مدنی پھول سنتے ہیں:

    دوفرامینِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم : ٭اُونٹ کی طرح ایک ہی سانس میں مَت پیو، بلکہ دو یا تین مرتبہ (سانس لے کر) پیو اور پینے سے قبل بِسْمِ اللّٰہ پڑھو اور فَراغت پراَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہا کرو ( تِرمِذی ج3 ص352 حدیث 1892)٭ نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے برتن میں سانس لینےیااس میں پُھونکنے سے مَنْع فرمایاہے ۔ ( ابوداود ج3،ص 474 ،حدیث:3728 )مُفَسّرِِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر ت ِ مُفْتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : برتن میں سانس لینا جانوروں کا کام ہے نیزسانس کبھی زہریلی ہوتی ہے اِس لیے برتن سے الگ مُنہ کر کے سانس لو، (یعنی سانس لیتے وَقْت گلاس مُنہ سے ہٹا لو)گرم دُودھ یا چائے کو پُھونکوں سے ٹھنڈا نہ کرو بلکہ کچھ ٹھہرو ، قَدرے ٹھنڈی ہو جائے پھر پیو۔(مراٰۃ ج6 ص 77 )البتّہ دُرُودِ پاک وغیرہ پڑھ کر بہ نیّتِ شِفا پانی پر دَم کرنے میں حَرَج نہیں٭ پینے سے پہلے بِسْمِ اللّٰہپڑھ لیجئے ٭ چُوس کرچھوٹے چھوٹے گُھونٹ پئیں، بڑے بڑے گُھونٹ پینے سے جِگر کی بیماری پیدا ہوتی ہے ٭ پانی تین سانس میں پئیں٭ بیٹھ کر اورسیدھے ہاتھ سےپانی نوش کیجئے ٭پینے سے پہلے دیکھ لیجئے کہ پینے کی شے میں کوئی نُقصان دہ چیز وغیرہ تو نہیں ہے ( اِتحافُ السّادَۃ للزّبیدی ج 5 ص 594)٭ پی چکنے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہیے٭ گلاس میں بچے ہوئے مُسلمان کے صاف سُتھرے جھوٹے پانی کو قابلِ استعمال ہونے کے باوُجُود خوامخواہ پھینکنا نہ چاہئے ٭منقول ہے:سُؤْرُ الْمُؤمِنِ شِفَاءٌ یعنی مُسلمان کے جُھوٹے میں شِفا ہے (فتاویٰ کُبریٰ فقہیۃ ،لابن حجر الہیتمی ج4ص117)٭پی لینے کے چند لمحوں کے بعد خالی گلاس کو دیکھیں گے تو اس کی دیواروں سے بہ کر چند قطرے  پیندے میں جمع ہوچکے ہوں گے انہیں بھی پی لیجئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • باجماعت نماز کی فضیلت
    • نماز کی فرضیت
    • نماز جماعت سے اَدا کرو
    • باجماعت نمازکی اَدائیگی
    • اگر جماعت فَوت ہوجانے کانُقْصان جان لیتا تو۔۔۔
    • تکبیرِ اُولیٰ چھوٹنے پر بیٹے سے باز پُرس
    • بیٹے کو مسجد میں رہنے کی تلقین
    • بال مُنڈوا دئیے!
    • عقلمند کون؟
    • کُفر پرخاتمہ کا خوف
    • نماز سَلطَنت سے بہتر
    • جماعت فوت ہونا بَچہ کی موت سے سخت تر ہے
    • باغ مساکین پر صدقہ کر دیا
    • مسجد بھرو تحریک
    • جماعت سے نماز پڑھنے کے فَوائد اور حکمتیں
    • بیان کاخُلاصہ
    • مجلس تاجران
    • 12مدنی کام
    • فیشن پرست’’ مُبلّغ ِسُنَّت‘‘بن گئے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami