• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ترکِ جماعت کی وعیدیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ترکِ جماعت کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز سَلطَنت سے بہتر

               حضرت ِ مَیۡمُون بن مِہرانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ مَسْجِدمیں آئے،اُن سے کہا گیا:''جماعت خَتْم ہوگئی اور لوگ جاچکے ہیں''یہ سُن کراُن کی زبان پر بے ساخْتہ جاری ہوا:اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن،پھرفرمایا: ''میرے نزدیک اِس ( باجماعت) نَماز کی فضیلت عِراق کی حُکْمْرانی سے زِیادہ ہے۔'' (مکاشفۃ القلوب، ص 268)

    جماعت فوت ہونا بَچہ کی موت سے سخت تر ہے

    حضرت سَیِّدُناحاتِم اَصَمّرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:ایک بارمیری جماعت فوت ہوگئی تو صرف حضرتِ اَبُواِسحاق بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے میری تَعْزِیَت کی اوراگر میرا بیٹا فوت ہوتا تو دس ہزار(10000)سے زائد لوگ میری تَعْزِیَت کرتے،افسوس ! لوگوں کے نزدیک دُنیا کی مُصیبت سے زِیادہ دین کی مُصیبت آسان ہوگئی۔  (مکاشفۃ القلوب،ص 268)

    باغ مساکین پر صدقہ کر دیا

    حضرت عبداللّٰہ بن عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  فرماتے ہیں کہ ’’حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اپنے ایک باغ کی طرف تشریف لے گئے، جب واپس ہوئے تو لوگ نمازِ عصر ادا کر چکے تھے ،یہ دیکھ کر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ُنے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن پڑھا اور ارشاد فرمایا :’’میری عصر کی جماعت فوت ہو گئی ہے، لہٰذا میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میرا باغ مساکین پر صدقہ ہے تاکہ یہ اس کام کا کفارہ ہو جائے۔  (الزواجرعن اقتراف الکبائر، باب صلاۃ الجماعۃ، الکبیرۃ الخامسۃوالثمانون،۱/۳۱۱)

    اَللّٰہُاَکْبَر!میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!ہمارے بُزرگوں کے نزدیک جماعت کی کس قدر اَہَمیَّت تھی، اُن کے نزدیک مال و اَولاد کا تَلَف(ضائع) ہو جانے سے بڑی مصیبت نمازِ باجماعت چھوٹ جانا تھا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • باجماعت نماز کی فضیلت
    • نماز کی فرضیت
    • نماز جماعت سے اَدا کرو
    • باجماعت نمازکی اَدائیگی
    • اگر جماعت فَوت ہوجانے کانُقْصان جان لیتا تو۔۔۔
    • تکبیرِ اُولیٰ چھوٹنے پر بیٹے سے باز پُرس
    • بیٹے کو مسجد میں رہنے کی تلقین
    • بال مُنڈوا دئیے!
    • عقلمند کون؟
    • کُفر پرخاتمہ کا خوف
    • نماز سَلطَنت سے بہتر
    • جماعت فوت ہونا بَچہ کی موت سے سخت تر ہے
    • باغ مساکین پر صدقہ کر دیا
    • مسجد بھرو تحریک
    • جماعت سے نماز پڑھنے کے فَوائد اور حکمتیں
    • بیان کاخُلاصہ
    • مجلس تاجران
    • 12مدنی کام
    • فیشن پرست’’ مُبلّغ ِسُنَّت‘‘بن گئے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami