• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ترکِ جماعت کی وعیدیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    ترکِ جماعت کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مبلغ،100فیصدی اسلامی چینل یعنی"مدنی چینل"کو ہی اپنے گھر میں چلائیں گے تو اللّٰہعَزَّوَجَلَّکی رحمت سے اُمید ہےاوّلاًہماری اپنی تربیت کاسامان ہوگا،پھراس کی برکت سےاپنی اولاد کی مدنی تربیت کرنا بھی آسان ہوگا۔اِنۡ شَآءَاللّٰہعَزَّوَجَلَّ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں بچوں کی  سُنَّتوں کے مُطابق تَریِبَت کرنے کیلئے دارُالمدینہ،جامعۃُ المدینہ اورمدرسۃُ المدینہ قائم ہیں۔جہاں مدنی منّوں اور مدنی منّیوں کی سُنّتوں کے مطابق صحیح تربیت کی جاتی ہے۔ اَوْلاد کی تَربِیَت کے حوالے سے مزید مدنی پھول حاصل کرنے کےلیے  مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 188 صفحات پر مُشتمل کتاب ”تَربیتِ اَوْلاد“مکتبۃُ المدینہ سے حاصل فرما کر مُطالَعہ بھی فرمالیجئے!اس کتاب میں  بچوں کی تَربِیَت کے سلسلے میں قرآن واَحادیث اوراَقْوالِ بُزرگانِ دین  کی خُوشبو سے مُعطَّر مُعطَّر مدنی پُھول بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی شادی تک کے تمام اُمُور اور مختلف آداب ِ زِندگی کو بیان کیا گیاہے۔اس کتاب کونہ صِرف خُود پڑھئے بلکہ دوسروں کوبھی  اس کے مُطالَعہ کی ترغیب دِلا  کر ثوابِ جاریہ کے حق دار بنئے ۔

    بالخصوص بچوں اوربالعموم بڑوں کی تربیت کے حوالے سے وقتاً فوقتاً امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے مختلف موضوعات پر مشتمل رسائل شائع ہوتےرہتے ہیں،مثلاًاب تک4رسائل منظرِ عام پر آچکے ہیں،وہ 4رسائل کون سےہیں؟،ہو سکے تواپنے پاس لکھ لیجئے اورآج ہی مکتبۃ المدینہ سے طلب کیجئے،اِن رسائل کے مطالعہ سے بھی تربیت کے حوالے سے مفید معلومات حاصل ہوں گی۔اِنۡ شَآءَاللّٰہعَزَّوَجَلَّ

    وہ 4رسائل یہ ہیں۔(1)نوروالا چہرہ(2) فرعون کا خواب(3)بیٹا ہوتو ایسا(4)جھوٹا چور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • باجماعت نماز کی فضیلت
    • نماز کی فرضیت
    • نماز جماعت سے اَدا کرو
    • باجماعت نمازکی اَدائیگی
    • اگر جماعت فَوت ہوجانے کانُقْصان جان لیتا تو۔۔۔
    • تکبیرِ اُولیٰ چھوٹنے پر بیٹے سے باز پُرس
    • بیٹے کو مسجد میں رہنے کی تلقین
    • بال مُنڈوا دئیے!
    • عقلمند کون؟
    • کُفر پرخاتمہ کا خوف
    • نماز سَلطَنت سے بہتر
    • جماعت فوت ہونا بَچہ کی موت سے سخت تر ہے
    • باغ مساکین پر صدقہ کر دیا
    • مسجد بھرو تحریک
    • جماعت سے نماز پڑھنے کے فَوائد اور حکمتیں
    • بیان کاخُلاصہ
    • مجلس تاجران
    • 12مدنی کام
    • فیشن پرست’’ مُبلّغ ِسُنَّت‘‘بن گئے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami