• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوتِ قرآن کی برکتیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    تلاوتِ قرآن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں ہے،اللہ کا کلام تمام کلاموں پر ایسا ہی بُزرگ ہے جیسے خُود پروَرْدَگار اپنی مخلوق پر۔(مراٰۃ المناجیح ،۱/۱۴۶)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ابھی آپ نےقرآنِ کریم کے فَضائل وکمالات سَماعت فرمائے،واقعی قرآنِ کریم کی عظمت  ورِفْعت کا اَندازہ نہیں لگا یا جاسکتا،اس کا پڑھنا عبادت ،اس کا سُننا عبادت، اس کو چُھونا عبادت  حتّٰی کہ اسے دیکھنا بھی  عبادت ہے ۔ یہ مُقدَّس کلام رحمتوں اور برکتوں سے بھر پُور ہے۔آیئے!پہلے اس مُقدَّس کتاب سے مَحَبَّت کرنے والوں کےفضائل  سُنتے ہیں ۔چُنانچہ

    اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ

    حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن مسعودرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں:جسے یہ جاننا پسند ہو کہ وہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اوراس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرتا ہے تو وہ دیکھے کہ اگروہ قرآن سے مَحَبَّت کرتاہے(یعنی اس کی تلاوت اور اس پر عمل کرتا ہے۔شرح الشفا للملاعلی قاری) تو وہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے بھی مَحَبَّت کرتا ہے۔(المعجم الکبیر للطبرانی ۹/۱۳۲ الحدیث:۸۶۵۷ )

    حضرتِ سیِّدُناسہل بن عبداللّٰہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:اللہ عَزَّ  وَجَلَّسے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے ، قرآن سے مَحَبَّت کی علامت نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے مَحَبَّت کرنا ہے،نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامت سُنَّت(یعنی آپ کی اَحادیث اور اَحْوال وغیرہ) سے مَحَبَّت کرنا ہے ، سُنَّت سے مَحَبَّت کی علامت آخرت سے مَحَبَّت کرنا ہے، آخرت سے مَحَبَّت کی علامت دُنیا سے بُغْض رکھنا ہے اور دُنیا سے بُغْض کی علامت یہ ہے کہ اس سے بَقدرِ ضرورت لیا جائے اور اتنی مِقْدار لی جائے جو آخرت تک پہنچادے۔(الشفاء بتعریف حقوق المصطفے ،جزء ثانی ص۲۸)

    ’’جَامِعُ الْعُلُوم وَالْحِکَم‘‘میں ہے:مَحَبَّت کرنے والوں کے نزدیک کوئی چیزمحبوب کے کلام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • سُورۂ یٰسین کی برکت
    • سب سے اچھی کتاب
    • اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ
    • قرآن مجید کے حقوق
    • قُراٰن بہترین دَوا ہے
    • دُرُست تَلفُّظ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھئے!
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • بیان کاخُلاصہ
    • مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے!
    • مدرسۃ المدینہ (بالغان) پڑھانے والا مفتی کیسے بنا؟
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami