• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (وسائلِ بخشش،ص۳۲۹)

    (۵)شِکَم سیری

    اسی طرح اِتباعِ شَہوات میں  پڑنے کا ایک سبب شکم سیری یعنی پیٹ بھر کر کھانابھی ہے، کیونکہ یہ بات ظاہر ہے کہ جس کا پیٹ بھرا ہوا ہو، اس شخص پر شیطان بآسانی غالب آجاتا ہے جس کی وَجہ سے نیکیوں میں دل نہیں لگ پاتابلکہ نَفْسانی خواہشات جاگ اُٹھتی ہیں اور پھر اس کی وجہ سے  گُناہوں میں دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔

    جاندار بدن کی آفتیں

    حضرت سَیِّدُنا یحیٰ مُعاذ رازی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:جو پیٹ بھر کے کھانے کا عاد ی ہو جاتا ہے ،اُس کے بدن پر گوشت بڑھ جاتا ہے اور جس کے بَدن پر گوشت بڑھ جاتا ہے ،وہ شَہوت پَرَسْت ہو جاتا ہے اور جو شہوت پَرَسْت ہو جاتا ہے ،اُس کے گُناہ بڑھ جاتے ہیں اور جس کے گُناہ بڑھ جاتے ہیں ،اُس کا دِل سخت ہو جاتا ہے اور جس کا دِل سخت ہو جاتا ہے وہ دُنیا کی آفتوں اور رنگینیوں میں غرق ہو جاتا ہے۔ (المنبھات للعسقلانی باب الخماسی٥٩)

    پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!تَشْوِیش سخت تَشْوِیش کی بات ہے کہ پیٹ بھر کر کھانا،اِنسان کو گُناہوں میں غرق کر دیتا ہے۔چُنانچہ حضرت سَیِّدُنا امام محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالوَالِی اِرْشادفرماتے ہیں: زِیادہ کھانے سے اَعْضاء میں فِتنہ پیدا ہوتا اور فَساد برپا کرنے اور بیہودہ کام کر گُزرنے کی رَغْبت جَنَم لیتی ہے ۔ کیونکہ جب انسان خُوب پیٹ بھر کر کھاتا ہے تو آنکھوں میں بدنِگاہی کی خواہش پیدا ہوتی ہے ،کان بُری باتیں سُننے کے مُشتاق رہتے ہیں۔زَبان فُحش گوئی پر آمادہ ہوتی ہے ،شرمگاہ شہوت رانی کا تَقاضا کرتی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • کیا بیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے۔؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں
    • جنَّت اور دوزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح
    • (۱)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (۲)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (۳)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (۴)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (۵)شِکَم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس اِصلاح برائے قیدیان
    • مَدَنی محبوب کی زُلفوں کااَسیر
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami