• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (گناہ )کرتے ہوئے مَرا تو ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔  (موعظۂ  حسنہ،ص۶۱۔۶۲)(نیکی کی دعوت ،ص:۵۶)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے نیک بندے قَبرکے اَندرونی حالات پر کتنا  غور فرمایا کرتے تھےاور دُنیا کی بے ثباتی اور خواہشاتِ نفس کی پیروی سے کس قدر دُور رہا کرتے تھے، یقینا ًیہ حضرات جانتے تھے کہ دُنیا سے دل لگانا اور اِتباعِ شہوات میں لگ جانا  آخرت کیلئے خَسارے کا باعث ہے  مگر  افسوس ! ہم بارہا قبر ستان جاکرکتنے ہی مُردوں کو اپنے ہاتھوں سے قبرمیں بھی  اُتارچکے ہوں گے لیکن پھر بھی عبرت نہیں پکڑتےکہ خواہشات کی پیروی کرنے والے اور دُنیا ہی کو  اپنا سب کچھ سمجھنے والے آج قبروں میں اپنی کرنی کا پھل بُھگت رہے ہیں ۔یاد رکھئے!باہر سے بَظاہِر یکساں نظر آنے والی قبریں اَندر سے ایک جیسی نہیں ہوتیں،کسی کی قَبْر گُل و گلزار اور باغ و بہار ہوتی ہے جبکہ کسی کی قَبْر سُلگتی اَنگار اورسانپ بچھوؤں کا غار ہوتی ہے ،ذرا اتنا ہی غور کر لیجئے کہ نَفْسانی خواہشات میں کھو کر صِرف ایک نَماز ترک کرنے پر یا ایک بار جُھوٹ بولنے پر یا ایک بار غیبت کرنے کے سبب یا ایک بار بدنگاہی کے باعِث یاایک بارگانا سُننے یا ایک فلم دیکھنے یا ایک گالی نکالنے یا ایک بار غُصّے سے بِلا اجازتِ شَرعی کسی کو جھاڑنے یا ایک بار داڑھی مُنڈانے یا ایک مُٹھی سے گھٹانے کی سزا میں اگر پکڑ کر تنگ قَبْر کے اندر گُھپ اندھیرے اورخوفناک تنہائی میں رکھ دیا جائے توکیا گُزرےگی! یقیناً خائفین (یعنیاللہ عَزَّ وَجَلَّسےڈرنے والوں) کیلئے یہ تصوُّر ہی لرزہ دینے والا ہے۔یہ تو صِرف دُنیوی تصوُّر ہے ورنہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی ناراضی کی صُورت میں مرنے کے بعد جن عذاباتِ قبر کا سامنا ہو گا، وہ کون برداشت کر سکے گا؟’’حِلْیَۃُ الْاولیاء‘‘ میں روایت ہے:’’جب بندہ قبر میں داخِل ہوتا ہے تو اُس کو ڈرانے کے لئے وہ تمام چیزیں آجاتی ہیں جن سے وہ دُنیا میں ڈرتا تھا اوراللہعَزَّ  وَجَلَّ سے نہ ڈرتا تھا۔‘‘(حِلْیَۃُ الْاولیاء ج۱۰ص۱۲ رقم۱۴۳۱۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • کیا بیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے۔؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں
    • جنَّت اور دوزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح
    • (۱)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (۲)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (۳)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (۴)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (۵)شِکَم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس اِصلاح برائے قیدیان
    • مَدَنی محبوب کی زُلفوں کااَسیر
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami