• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اورمختلف عذابوں کی جگہ ہے مگر اس تک رَسائی نہایت آسان ہے کیونکہ جہنَّم کو نَفْسانی شہوات سے ڈھانپ دیاگیاہے تو جوشخص نَفْس کی ناجائز خواہشات پُوری کرتے ہوئے اپنی زِندگی بَسرکرے گا توڈر ہےکہ جہنَّم میں داخل کردیا جائے۔لہٰذا ہم میں سے جوجنَّت میں داخلے کا مُتمَنِّی اور جہنَّم کے عذاب سے بچنے کا خواہشمند ہے(ہرشخص کو یہ تمنا رکھنی بھی چاہیے)  تو اسے چاہیے کہ نَفْس کی مُخالَفت کرتے ہوئے  ناجائز خواہشات  کے ساتھ ساتھ اپنی جائزخواہشوں پر بھی قابو پانے کی کوشش کرے،کیونکہ جائز خواہشات کو نہ دبانا ناجائز خواہشوں میں  جاپڑنے کاسبب ہے ۔آئیے!عبرت کیلئے ایک اور حدیثِ پاک سُنتے ہیں۔

    حضرت سَیِّدُناابُوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے رحمتِ کونین ،دُکھی دِلوں کے چین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کافرمانِ عالیشان ہے :''جب اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نےجنَّت اوردوزخ کو پیدا کیا توحضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو جنَّت کی طرف بھیجا اور اِرْشاد فرمایا: '' جنَّت اوراس کی اُن نعمتوں کودیکھو جومیں نے اَہْلِ جنَّت کے لئے تیارکی ہیں۔'' حُضُورنبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِرْشاد فرماتے ہیں: ''توحضرت جبرائیلعَلَیْہِ السَّلَام جنَّت میں آئے ،جنَّت اوراَہلِ جنَّت کے لئے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی تیارہ کردہ نعمتیں دیکھ کر اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں حاضرہوئے اور عرض کی:''تیرے عزّت وجَلال کی قسم!جو بھی اس جنَّت کے بارےمیں سُنےگاوہ ضروراس میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا ۔''پس اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے حکم فرمایااور جنَّت کو مَشقّتوں اورتکالیف سے ڈھانپ دیاگیا۔''پھر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام سے فرمایا:''دوبارہ جاؤجنَّت اوراس کی نعمتوں کودیکھو،جومیں نے جنّتیوں کے لئے تیارکی ہیں۔ ''حُضُور نبی ِپاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِرْشادفرماتے ہیں:''حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام دوبارہ جنَّت میں گئے  تو کیا دیکھا کہ اس کومشقّتوں اور تکالیف سے ڈھانپ دیاگیاہے،حضرت جبرائیلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ  تَعالٰیکی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی :''اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ !تیرے عزّت وجَلال کی قسم! مجھے ڈر ہے کہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • کیا بیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے۔؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں
    • جنَّت اور دوزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح
    • (۱)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (۲)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (۳)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (۴)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (۵)شِکَم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس اِصلاح برائے قیدیان
    • مَدَنی محبوب کی زُلفوں کااَسیر
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami