Share this link via
Personality Websites!
330360
2435
(مَجْمَعُ الزَّوَائِد ج١٠ ص٢٥٤ حدیث ١٧٣٠٥)
(2)ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
فرمانِ مصطَفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دعاکو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نےشَبِ قَدْر حاصل کرلی۔(ابنِ عَساکِرج١٩ص١٥٥حدیث٤٤١٥)
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم۔
(یعنی خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami