• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے ماحول کی برکتیں مع دوستی کی شرائط arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اچھے ماحول کی برکتیں مع دوستی کی شرائط
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہنچا:

    وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْﭪ(۱۰) (پ۳۰، التکویر:۱۰)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان :اور جب نامَۂ اَعمال کھولے جائیں ۔

    تو اس نے اپنی کنیز سے کہا:جا !میں نے تجھے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی خاطر آزاد کیا ۔پھر اس نے اپنے سامنے رکھے ہوئے شراب کے سارے برتن سَمُندر میں اُنڈیل (اُنڈِ۔ےْ۔لْ)دئیے۔ سارنگی ، باجا اور آلاتِ لَہْو ولَعِب سب توڑ ڈالے پھر وہ بڑے مُؤدِّبانہ اَنداز میں میرے قریب آیا اور مجھے سینے سے لگا کر ہچکیاں لے لے کر رونے لگا او رپوچھنے لگا: اے میرے بھائی! میں بہت گناہگار ہوں، میں نے ساری زندگی گناہوں میں گزاردی اگر میں اب توبہ کرو ں تو کیا اللہعَزَّ  وَجَلَّ میری تو بہ قبول فرمالے گا ؟میں نے اُسے بڑی مَحَبَّت دی اور کہا: بے شک اللہعَزَّ  وَجَلَّ تو بہ کرنے والوں اور پاکیزگی حاصِل کرنے والوں کو بہت پسند فرماتا ہے ،وہ تو تو بہ کرنے والوں سے بہت خوش ہوتا ہے، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ سے کوئی مایوس نہیں لوٹتا، تم اس سے توبہ کرو وہ ضرور قَبول فرمائے گا ۔

        چنانچہ اس شخص نے میرے سامنے اپنے تمام سابِقہ گُناہوں سے تو بہ کی اور خُوب رو رو کر مُعافی مانگتا رہا۔ پھر ہم بَصْرَہ پہنچے اور دونوں نے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی رِضا کی خاطِر ایک دوسرے سے دوستی کرلی۔ چالیس(40) سال تک ہم بھائیوں کی طرح رہے ،چالیس(40) سال بعد اس مردِ صالح کا اِنتقال ہوگیا ۔مجھے اس کا بہت غم ہوا،پھرایک رات میں نے اسے خواب میں دیکھا تو پوچھا: اے میرے بھا ئی! دنیا سے جانے کے بعد تمہارا کیا ہوا تمہا را ٹھکانا کہا ں ہے ؟ اس نے بڑی دِلرُبا اورشِیرِیں آواز میں جواب دیا: دنیا سے جانے کے بعد مجھے میرے ربّ عَزَّ  وَجَلَّ نے جنّت میں بھیج دیا ۔    میں نے پوچھا: اے میرے بھائی !تمہیں جنّت کس عمل کی وجہ سے ملی؟  اس نے جواب دیا : جب تم نے مجھے یہ آیت سنائی تھی:

    وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْﭪ(۱۰)(پ۳۰، التکویر:۱۰)

     تَرْجَمَۂ کنز الایمان :اور جب نامَۂ اعمال کھولے جائیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودشریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • دل کی دنیا بدل گئی
    • اچھے ماحول کی پہچان
    • اچھے ماحول کے فوائد
    • مجلسِ ذکر میں شرکت کی فضیلت
    • بُرے لوگوں کی ہمنشینی
    • صِرف اچّھی صُحبت میں رہئے
    • صُحبت کے فوری اَثَرات کی مثالیں
    • اچّھی بُری صُحبت کے اَثَرات
    • دعوتِ اسلامی کا مَدَ نی ماحول
    • دل اورناک کے مَرَض سے نجات
    • صُحبت کس کی اپنائی جائے؟
    • ﴿1﴾عقل مند ہو
    • ﴿2﴾اچھے اَخلاق کا مالک ہو
    • ﴿3﴾فاسِق نہ ہو
    • ﴿4﴾گمراہ نہ ہو
    • ﴿5﴾دُنیا کا حَرِیص نہ ہو
    • عُلَما کی صُحْبَت دل کے لئے کتنی ضروری ہے؟
    • دِین کے رَہْنُما
    • عُلَماء کی شان میں 7فرامینِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمَ
    • رِسالہ”عُلماء پر اِعتراض منع ہے“ کا تعارف
    • جامعۃ المدینہ میں داخلہ لیجئے!
    • الوداع ماہِ رمضان
    • شبِ عید کی عبادت
    • شش عید کے روزے
    • ایک نیکی کا دس گُناثواب
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں؟
    • چاندرات سے مدنی قافلے میں سفر:
    • سُرمہ لگانے کے چار(4) مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami