• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ والوں کی نماز arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اللہ والوں کی نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہنے کا مُسْتَحِق ہوا، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی قضا نہ کر لے۔

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اندازہ لگائیے کہ جب ایک نماز جان بُوجھ کر چھوڑنے پر  ہزاروں سال تک جہنّم میں رہنا پڑے گاتو جو شَخْص دن بھر کی تمام نمازیں جان بُوجھ کر تَرْک کر دیتا ہو بلکہ وہ اِس خَصْلَتِ بد کا عادی  ہو اور نماز بالکل ہی نہ  پڑھتا ہو تو وہ کس قدر سخت عذاب میں مبُتلا رہے گا۔لہٰذا جلد سے جلد بلکہ آج ہی نمازیں چھوڑنے کے گُناہِ کبیرہ سے سچّی پکّی توبہ کرلیجئے نیز باقاعدگی سے نمازوں کا اہتمام کرنے کے ساتھ ساتھ قضا نمازوں کی ادائیگی کی نِیَّت بھی کیجئے ورنہ  یا د رکھئے کہ جہنّم کا عذاب کسی صورت بھی برداشت نہ ہوسکے گا۔منقول ہے کہ جس شَخْص کو جہنّم کا سب سےہلکا عذاب دِیا جائے گا تو اُس عذاب کی تکلیف اُسے اتنی ہوگی کہ وہ یہ گُمان کرے گا کہ سب سے زیادہ تکلیف دہ عذاب مجھے ہی دِیا جارہا ہے۔ حالانکہ معاملہ اس کے برخلاف ہوگا۔حضرت سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا روایت کرتے ہیں کہ رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا کہ دوزخیوں میں سب سے ہلکا عذاب جس کو ہو گا اُسے آگ کے جُوتے پہنائے جائیں گے جن سے اُس کا دماغ کھولنے لگے گا۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    جامعۃالمدینہ کا تعارف

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نمازوں اور دیگر نیک کاموں میں اِسْتِقامت حاصِل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی نہایت مُفید ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!آج کے اس پُرفِتَن دور میں دعوتِ اسلامی کا مدنی ماحول بہت ہی عظیم نعمت ہے جس پر ربّ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کِیا جائے کم ہے۔ لہٰذا آپ سے مدنی اِلْتِجا ہے کہ دعوتِ اسلامی مہکے مہکےمدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہئے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  دُنیا وآخرت کی ڈھیروں  بھلائیاں حاصِل ہوں گی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!دعوتِ اسلامی تادمِ

     



    [1]… بخاری، باب صفۃ الجنۃ والنار ، ۴/۲۶۲،حدیث:۶۵۶۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • قرآن اورنماز کا شیدائی
    • سُکون و اِطمینان سے نماز پڑھنے کی تعلیم
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • ﴿1﴾اعلیٰ حضرت کی نماز
    • ﴿2﴾وہ لکڑی کہاں ہے؟
    • ﴿3﴾حضرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نماز
    • کس رُکن میں کہاں نظر ہونی چاہئے؟
    • بیماری کے باوُجُود نماز کی ادائیگی
    • نمازِ باجماعت کی بے مثال پابندی
    • جماعت چُھوٹنے پر رات بھر عِبادت
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی عَزَّ وَجَلَّ
    • ترکِ جماعت کی وعید
    • خوفناک وادی کا ہولناک کنواں:
    • جامعۃالمدینہ کا تعارف
    • فلم بینی کا شوقین عالم کیسے بنا؟
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سُنتوں بھرے اجتماع میں پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami