• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی بہاریں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    جنت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھر میں نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَاسے پُوچھا: ''اے رابعہ ! آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَا  کے اُس جُبے کاکیا ہوا جس میں ہم نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَا  کو کفن دیاتھا ؟''توآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَا نے فرمایا: ''اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی قسم! وہ لباس مجھ سے لے لیا گیا او راس کی جگہ یہ بہترین لباس مجھے عَطا کیا گیا ہے جسے تم دیکھ رہی ہو، اورمیرے اُس جبے کو لپیٹ کر اس پر مُہر لگادی گئی اور اسے مَقامِ عِلِّیِّین میں رکھ دیا گیا ہے تاکہ قِیامت  کے دن اس کے بَدلے مجھے ثواب عَطا کیا جائے۔ ''میں نے پُوچھا:'' آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَا کو اورکیا کیا نعمتیں عَطا کی گئیں ؟ ''آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَافرمانے لگیں : ''اللہ عَزَّ  وَجَلَّنے اپنے نیک بندو ں کے لئے جو نعمتیں تیار کر رکھی ہیں، وہ بیان سے باہر ہیں ۔تم نے تو ابھی ان نعمتوں کی ایک جھلک ہی دیکھی ہے، اس کے علاوہ نہ جانے کیاکیا نعمتیں اُس نے اپنے اَولیاء کے لئے تیار کررکھی ہیں۔

    پھر میں نے عرض کی:'' مجھے کسی ایسے عمل کے مُتَعَلِّق بتادیجئے جس کے ذریعے مجھے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کا قُرب اوراس کی رِضا نصیب ہوجائے۔''تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہَانے فرمایا:''کثرت سے ذِکْرُاللہ کرو ،ہر وَقْت اپنے اوپر ذِکْرُاللہ کو لازِم کرلو ۔ اگرایسا کرو گی توکچھ بعید نہیں کہ تمہیں ایسی نعمتوں سے نوازا جائے کہ تم قابلِ رَشک ہوجاؤ ۔''(عیون الحکایات،۱/۱۶۸، ملتقطاً)

    گدا بھی مُنتظر ہے خُلد میں نیکوں کی دعوت کا

    خُدا دن خَیْر سے لاۓ سَخی کے گھر ضِیافَت کا

    (حدائقِ بخشش، ص۳۷)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی ایک نیک بندی نے جب اپنے دن رات اُس کی یاد میں بَسر کیے، راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر اپنے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ کی عِبادت کی، اسی کےلیے اپنی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • نعمتوں کی ایک جھلک:
    • احادیثِ مُبَارَکہ:
    • جنت کی بہاریں:
    • جنّت کے دَریا:
    • جنّت کے کھانے:
    • خُدّام و غِلمان کی کثرت:
    • جنت کے بازار اور دیدارِ ربِّ غفّار:
    • جنّت کےلیے کوشش کریں:
    • نوافل کی کثرت:
    • اِسْتِغْفَار کی فضیلت:
    • اعتکاف کی ترغیب:
    • بَیان کا خُلاصہ :
    • کتاب کا تعارُف:
    • ناخن کاٹنے کے اہم مَدَنی پھول:
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami