Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
June 13 ,2015
Category:
Others
Read Online Pages: 45
ISBN No: N/A
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں نیکوں کے انبار لگانے ،سنتوں کو سیکھنے ،قرآن پاک کوحسن قراءت سے پڑھنے ، فرائض علوم سے آگاہی حاصل کرنے اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی پھولوں کو اپنے مدنی گلدستہ میں سجانے کےلیے ابھی جَدْوَل برائے اجتماعی اِعتِکاف (پورا رمضان المبارک)۱۴۳۶ھ(2015ء) پڑھئے اور پورا رمضان المبارک مدنی ماحول میں گزرانے کی نیّت فرمائیں۔