• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ غریب نواز arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ غریب نواز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لباس مُبارک اور سادگی

    اللہ والوں کی شان ہے کہ وہ ظاہِری زیب و آرائش کے بجائے باطِن کی صَفَائی پر زور دیتے ہیں۔حضرت  خواجہ غریب نوازرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکے لباس مبارک میں بھی انتہا درجے کی سادگی نظر آتی تھی،آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکالباس صرف دو چادروں پرمشتمل ہوتا اوراس میں بھی کئی کئی پیوند لگے ہوتے،گویا لباس سے بھی سُنَّتِ مُصْطَفٰے سے بے پناہ مَحَبَّت کی جَھلک دکھائی دیتی تھی نیز پیوند لگانے میں بھی اس قدر سادگی اختیار کرتے کہ جس رنگ کا کپڑا  مُیَسَّر ہوتا اسی کو شرف بخش دیتے۔([1])

    پڑوسیوں سے حُسنِ سلوک

    آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے پڑوسیوں کابہت خیال رکھاکرتے،ان کی خبرگِیْری فرماتے ،اگر کسی پڑوسی کا انتقال ہوجاتا تو اس کے جَنازےکے ساتھ ضرور تشریف لے جاتے،اس کی تدفین کے بعدجب  لوگ واپس  ہو جاتے تو آپ تنہا اس کی قبر کے پاس تشریف فرما ہوکر اس کے حق میں مغفرت و نَجات کی دعا فرماتے نیز اس کے اہْلِ خانہ کو صَبْرکی تلقین کرتے اور انہیں تسلّی دیاکرتے۔آپ کےحِلْم و بُردباری جُود و سَخَاوَت اور دیگر اَخلاقِ عالیہ  سے مُتأثر ہوکر لوگ عُمدہ اخلاق کے حامل اور پاکیزہ صفات کے پیکر ہوئے اورآپ کے دستِ اَقدس پرتقریباً  نَوّے(90) لاکھ غیر مُسلم مُشَرَّف بَہ اِسلام ہوئے۔ ([2])

    عفو وبردباری

    آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہت ہی نرم دل اورمُتَحَمِّل  مِزَاج، سنجیدہ طبیعت کے مالک تھے۔اگرکبھی غصہ آتا توصرف دینی غیرت و حمیّت کی بنیاد پرآتا، البتہ  ذاتی طور پراگر کوئی سخت بات کہہ بھی دیتا تو آپ


     



    [1] … مرآۃ الاسرار،ص۵۹۵ملخصاً

    [2] … معین الارواح، ص ۱۸۸بتغیر

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • حاکمِ سبزوار کی توبہ
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نام وسِلسِلۂ نسب
    • حاکمِ سبزوار کی توبہ
    • وِلادتِ باسعادت
    • والدین کریمین
    • وَلیُّ اللہ کے جُوٹھے کی برکت
    • والدین کریمین
    • نام وسِلسِلۂ نسب
    • وِلادتِ باسعادت
    • حصولِ علمِ دین کے لیے سفر
    • طالب مطلوب کے در پر
    • وَلیُّ اللہ کے جُوٹھے کی برکت
    • یَک دَرگیر مُحکم گیر
    • حصولِ علمِ دین کے لیے سفر
    • مُرید ہو تو ایسا
    • غوثِ اعظم سے عقیدت
    • یَک دَرگیر مُحکم گیر
    • طالب مطلوب کے در پر
    • بارگاہ ِرِسالت سے ہند کی سُلطانی مل گئی
    • داتا کے مزار پرخواجہ کی حاضری
    • غوثِ اعظم سے عقیدت
    • مُرید ہو تو ایسا
    • سُلطانُ الہند کا سفرِہند
    • کم کھانے کی عادت
    • تلاوتِ قرآن اور شب بیداری
    • سُلطانُ الہند کا سفرِہند
    • بارگاہ ِرِسالت سے ہند کی سُلطانی مل گئی
    • پڑوسیوں سے حُسنِ سلوک
    • لباس مُبارک اور سادگی
    • داتا کے مزار پرخواجہ کی حاضری
    • عفو وبردباری
    • تلاوتِ قرآن اور شب بیداری
    • کم کھانے کی عادت
    • خوفِ خدا
    • پردہ پوشی
    • پڑوسیوں سے حُسنِ سلوک
    • لباس مُبارک اور سادگی
    • مسلمان کی پردہ پوشی کا اجر
    • مُرشدِ کامل کے مزار مبارَک کی تعظیم
    • عفو وبردباری
    • پردہ پوشی
    • خوفِ خدا
    • ملفوظات
    • مسلمان کی پردہ پوشی کا اجر
    • مُرشدِ کامل کے مزار مبارَک کی تعظیم
    • ﴿1﴾مُرد ہ، زند ہ کرد یا
    • کرامات
    • ملفوظات
    • ﴿3﴾چھاگل میں تالاب
    • ﴿2﴾عذابِ قبر سے رِہائی
    • رسالہ خوفناک جادوگر کا تعارف
    • کرامات
    • (1)مُرد ہ، زند ہ کرد یا
    • (3)چھاگل میں تالاب
    • (2)عذابِ قبر سے رِہائی
    • ﴿5﴾ہر رات طوافِ کعبہ
    • ﴿6﴾انوکھا خزانہ
    • وصالِ پُر ملال
    • مزار شريف اور عرس مبارک
    • خواجہ کے صدقے صحت یابی
    • رسالہ خوفناک جادوگر کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • (5)ہر رات طوافِ کعبہ
    • (6)انوکھا خزانہ
    • وصالِ پُر ملال
    • مزار شريف اور عرس مبارک
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • خواجہ کے صدقے صحت یابی
    • بارہ(12) مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • سنّتوں کی بہار
    • بارہ(12) مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • لباس کے مدنی پھول
    • سنّتوں کی بہار
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • لباس کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami