• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ  کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

    اے دعوتِ اسلامی تری دُھوم مَچی ہو!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بَیان  کا خُلاصہ

              میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج ہم نے رَجَب کی بہاروں کے مُتَعَلِّق سُنا۔ سب سے پہلے ہم نے رَجَبُ المُرَجَّب کی تَعْظِیم کرنے والے ایک غیر مُسْلِم  کی حِکایت  سُنی کہ جس نے غیر مُسْلِم  ہونے کے باوُجُود رَجَبُ الْمُرَجَّب  کی تَعْظِیم  کرتے ہوئے جب گُناہ کا اِرادَہ تَرک کر دیا تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اسے دولتِ ایمان سے مالامال فرمادیانیز یہ بھی پتا چلا کہ رَجَب ان مہینوں میں سے ہے کہ جن کی حُرمت و عَظمت کا اِعْلان اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے قرآنِ پاک میں کیا ہے۔ اس ماہِ مُقدّس میں روزوں کی بھی بڑی برکتیں ہیں کہ اس مہینے کے پہلے دن کا روزہ تین سال کا    کَفّارہ ہے اور دوسرے دن کا روزہ دو سالوں کا اور تیسرے دن کا ایک سال کا  کَفّارہ ہے ،پھر ہر دن کا روزہ ایک ماہ کا   کَفّارہ ہے۔اور پھر رَجب کی ستّائیسویں رات کی عظمت و فضیلت کے لئے تو یہی کافی ہے کہ اس میں ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکو معراج کا عظیم  مُعْجِزَہ عطا کیا گیا۔اس دن روزہ رکھنا 100سال کے روزوں کے برابر اورعبادت کرنا 100سال کی عبادت کے برابر ہے۔یہی وجہ ہے کہ بُزرگانِ دین اس میں عبادت و روزے کا خاص اِہْتمام کیا کرتےتھے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمیں رجب میں خُوب خُوب عِبادَت کرنے بکثرت اِسْتِغْفار کرنے اور گُناہوں سے سچّی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہُ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رَجَب کا احترام اور اس کا انعام
    • لفظِ رجب کے مختلف معانی
    • حُرمت والے4 مہینے
    • گُناہوں پر کمر بستہ مُسَلمان
    • گُناہ پر گُناہ…… آخر کیوں؟
    • رَجَب اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا مہینہ ہے
    • احادیثِ مُبَارَکہ اور رَجَب کے فضائل
    • توبہ کی راہ میں رُکاوٹ
    • آؤ گنہگارو!مَغْفرت مانگ لو
    • کتاب”مدنی پنج سُورہ“ کا تعارف
    • رَجَب کے خاص دن اور راتیں
    • نفلی روزوں کے عظیمُ الشان فضائل
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • ﴿1﴾فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • ﴿2﴾ روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النَّبِیْ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • مجْلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami