• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجْلسِ حج و عمرہ

              میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں نیکیاں کرنے ،گُناہوں سے بچنے کا خُوب خُوب ذِہْن دیا جاتا ہے، نیز مُنظَّم طریقے سے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے مُتَعَدَّدشعبہ جات بھی قائم کیے گئے ہیں، اِنہی شعبہ جات میں سے ایک”مجلسِ حج و عُمرہ “بھی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ حج ایک اَہَمّ عِبادت ہے، ہر سال لاکھوں مُسَلمان ایک ہی لباس میں رَنگ ونَسل کے اِمتیازات مِٹا کراورآپس کی نَفْرتیں اور رَنْجشیں بُھلا کر سرزمینِ حرم پر اِکٹھے ہوتے ہیں،جن کےاِتِّفاق واِتِّراچاقر  ایک،الیاس عطّار قادرِد حاد کا یہ اَنداز دیکھ کر پُوری دُنیا حیران ہوتی ہے۔ یہ لمحہ عُشّاق کے لئے کسی طورپر نعمتِ عُظمیٰ سے کم نہیں ہوتا، کیونکہ جب اِنہیں رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ اوراس کے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ سے پروانۂ حاضِری ملتا ہے تو ان کا شَوق دِیْدْنی(یعنی دیکھنے کی قابل) ہوتاہے۔

    شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنَّت،بانیِ دعوتِ اسلامی، حَضْرتِ علّامہ مَوْلانا ابُو بلا ل محمدالیاس عطّارقادرِی رَضَوی ضِیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے حج پر جانے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی تَربِیَّت پر بھی خُصُوصی توجُّہ دی اور اِنہیں بارگاہِ خُداوَندی اور بارگاہِ مُصْطَفَوِی کے آداب سکھانے کے لئے ایک شُہرۂ آفاق کتاب ”رَفِیقُ الْحَرَمَین “تحریر فرمائی اور مکہ و مدینہ کی فَضاؤں میں اپنی سانسوں کو مُعطَّر کرنے کے لئے جانے والوں کو آداب اور دیگر ضَروری مَسائل و غیرہ سے آگاہ کرنے کے لئے ’’مجلس حج وعُمرہ‘‘ بنائی۔ چُنانچہ ہر سال حج کے ”مَوسِمِ بہار“ میں حاجی کیمپوں میں ’’مجْلسِ حج وعُمرہ‘‘کے زَیرِ اِہْتمام دعوتِ اسلامی کے مُبَلّغین،حاجیوں کی تَربِیَّت کرتے ہیں۔حج وزیارتِ مدینۂ مُنورہ زَادَھَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّ تَعْظِیْمًا میں رَہْنُمائی کے ليے مدینے کے مُسافروں کو حج وعمرہ کی کتابیں مثلاً رَفِیقُ الْحَرَمَین اور رَفِیۡقُ الۡمُعۡتَمِرِین بھی مُفْت پیش کی جاتی ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رَجَب کا احترام اور اس کا انعام
    • لفظِ رجب کے مختلف معانی
    • حُرمت والے4 مہینے
    • گُناہوں پر کمر بستہ مُسَلمان
    • گُناہ پر گُناہ…… آخر کیوں؟
    • رَجَب اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا مہینہ ہے
    • احادیثِ مُبَارَکہ اور رَجَب کے فضائل
    • توبہ کی راہ میں رُکاوٹ
    • آؤ گنہگارو!مَغْفرت مانگ لو
    • کتاب”مدنی پنج سُورہ“ کا تعارف
    • رَجَب کے خاص دن اور راتیں
    • نفلی روزوں کے عظیمُ الشان فضائل
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • ﴿1﴾فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • ﴿2﴾ روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النَّبِیْ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • مجْلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami