• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور بلال کا ر ِزق جنّت میں بڑھ رہا ہے۔اے بلال ! کیا تمہیں خبر ہے کہ جب تک روزہ دار کے سامنے کچھ کھایا جائے تب تک اُس کی ہڈّیاں تسبیح کرتی ہیں، اسے فرشتے دُعائیں دیتے ہیں۔ ( شُعَبُ الْاِیمان ج ۳ ص ۲۹۷حدیث ۳۵۸۶)

    مُفَسِّرِ شَہِیر، حکیْمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان   عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں: اس سے معلوم ہوا کہ اگر کھانا کھاتے میں کوئی آجائے تو اُسے بھی کھانے کے لیے بُلانا سُنَّت ہے، مگر دِلی اِرادے سے بُلائے جُھوٹی تَوَاضُع نہ کرے، اور آنے والا بھی جُھوٹ بول کر یہ نہ کہے کہ مجھے خواہش نہیں ، تاکہ بُھوک اور جُھوٹ کا اجتماع نہ ہوجائے، بلکہ اگر ( نہ کھانا چاہے یا) کھانا کم دیکھے تو کہہ دے: بَارَکَ اللّٰہ( یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  برکت دے) یہ بھی معلوم ہوا کہ سرورِ کائنات ، شاہِ موجُودات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے اپنی عبادات نہیں چُھپانی چا ہئیں بلکہ ظاہر کردی جائیں تاکہ حُضُورِ پُرنُو ر ، شافِعِ یَوْمُ النُّشُوْر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِس پر گواہ بن جائیں۔ یہ اظہار رِیا   نہیں۔( حضرتِ سیِّدُنا بلال کے روزے کا سُن کر جو کچھ فرمایا گیا اُس کی شرح یہ ہے) یعنی آج کی روزی ہم تو اپنی یہیں کھائے لیتے ہیں اور حضرتِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  اس کے عِوَض ( عِ۔ وَض ) جنّت میں کھائیں گے وہ عِوَض ( یعنی بدلہ ) اِس سے بہتر بھی ہوگا اور زِیادہ بھی۔ حدیث بالکل اپنے ظاہری معنی پر ہے، واقعی اُس وقت روزہ دار کی ہر ہڈّی و جوڑ بلکہ رگ رگ تسبیح ( یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی پاکی بیان) کرتی ہے، جس کا روزہ دار کو پتا نہیں ہوتا مگرسرکار ِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنتے ہیں۔ (مرآۃ ج ۳، ص ۲۰۲بتغیر قلیل )

          مُطالَعہ کرلیا ہو تب بھی دونوں رِسالے ( ۱)’’ کفن کی واپسی مَعَ رجب کی بہاریں ‘‘اور (۲) ’’آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا‘‘ پڑ ھ لیجئے ۔ نیز ہر سال  شَعْبانُ الْمُعَظَّم  میں فیضانِ سُنّت جلداوّل کا باب ’’فیضانِ رَمضان‘‘ بھی ضَرور پڑھ لیا کریں۔ ہوسکے تو عِیْد ِمِعْرَاجُ النَّبِی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رَجَب کا احترام اور اس کا انعام
    • لفظِ رجب کے مختلف معانی
    • حُرمت والے4 مہینے
    • گُناہوں پر کمر بستہ مُسَلمان
    • گُناہ پر گُناہ…… آخر کیوں؟
    • رَجَب اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا مہینہ ہے
    • احادیثِ مُبَارَکہ اور رَجَب کے فضائل
    • توبہ کی راہ میں رُکاوٹ
    • آؤ گنہگارو!مَغْفرت مانگ لو
    • کتاب”مدنی پنج سُورہ“ کا تعارف
    • رَجَب کے خاص دن اور راتیں
    • نفلی روزوں کے عظیمُ الشان فضائل
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • ﴿1﴾فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • ﴿2﴾ روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النَّبِیْ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • مجْلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami