• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    رَجَب کی بہاریں مع نفلی روزوں کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اگر ہم یہ عظیمُ الشَّان  رات آسانی سے عِبادتِ الٰہی میں گُزارنے کے خواہش مند ہیں تو ہمیں چاہئے کہ عاشقانِ رسول کی صحبت میں ذِکر و نعت کے ان بابرکت اِجْتماعات میں لازمی شِرکت کریں  اور زہے نصیب کہ روزہ رکھنے کی بھی سعادت حاصل کریں،اس طرح بآسانی ہماری ساری رات عِبادَت میں بھی گُزر جائے گی اور دن میں روزے کی سعادت بھی حاصل ہوجائے گی۔ اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ 

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سانسوں کا کوئی بھروسا نہیں،نجانے کب یہ سانسیں رُک جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے اَعمال کا سِلسِلہ مَوقُوف ہوجائے۔لہٰذانیکیوں کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں،اگر اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے فَضْل و کَرَم سے زِندگی میں ایک بار پھر رَجَب کا مُبارک مہینہ نصیب ہواتو ہمیں چاہئے کہ اِسے اپنی خُوش قسمتی سمجھتے ہوئے صِرف پہلی اور ستّائیسویں کا روزہ رکھنے کے بجائے جتنا بن پڑا،اس ماہ کے اَکْثَر ایّام روزے کے ساتھ گُزار دیں، کیا خبر یہی ہماری زِندگی کا آخری رَجَب ہو،احادیثِ مُبارکہ میں رَجَب کے نَفلی روزوں کے بہت سے فَضائل بیان کئے گئے ہیں۔آئیے!اس ضمن میں 4  اَحادیثِ مُبَارَکہ سُنتے ہیں۔

    نفلی روزوں کے عظیمُ الشان فضائل

    1.    حَضْرتِ سَیِّدُنا ابُوقِلابہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں: رَجَب کے روزہ داروں کےلئے جَنَّت  میں ایک مَحَل ہے۔(شُعَبُ الایمان ج۳ص۳۶۸حدیث۳۸۰۲،از فیضانِ سُنّت،ص۱۳۶۵)

    2.    حَضْرتِ سَیِّدُنا اَنَس بن مالِک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہےکہ رسول ِ مقبول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا: جَنَّت  میں ایک نَہْر ہے جسے ”رَجَب“ کہا جا تا ہے جو دُودھ سے زِیادہ سفید اورشہدسے زِیادہ میٹھی ہے تو جو کوئی رَجَب کا ایک روزہ رکھے تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اُسے اُس نَہْر سے سَیْراب کرے گا۔ (شُعَبُ الایمان ج۳ص۳۶۷حدیث۳۸۰۰،از فیضانِ سُنّت،ص۱۳۶۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رَجَب کا احترام اور اس کا انعام
    • لفظِ رجب کے مختلف معانی
    • حُرمت والے4 مہینے
    • گُناہوں پر کمر بستہ مُسَلمان
    • گُناہ پر گُناہ…… آخر کیوں؟
    • رَجَب اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا مہینہ ہے
    • احادیثِ مُبَارَکہ اور رَجَب کے فضائل
    • توبہ کی راہ میں رُکاوٹ
    • آؤ گنہگارو!مَغْفرت مانگ لو
    • کتاب”مدنی پنج سُورہ“ کا تعارف
    • رَجَب کے خاص دن اور راتیں
    • نفلی روزوں کے عظیمُ الشان فضائل
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • ﴿1﴾فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • ﴿2﴾ روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النَّبِیْ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • مجْلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami