• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکی کی دعوت ترک کرنے کے نقصانات arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    نیکی کی دعوت ترک کرنے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    300494

    2172

    دوسرے کمرے میں بار بار آنا جانا ہو وہاں مَوْجُود مُسلمانوں کو سَلام کرنا کارِ ثواب ہے (4)سَلام میں پہل کرنا سُنَّت ہے(5) سَلام میں پہل کرنے والا اللہ عَزَّوَجَلَّ کامُقرَّب ہے (6) سَلام میں پہل کرنے والا تکبُّر سے بھی بُری ہے۔جیسا کے میرے مکّی مَدَنی آقا میٹھے میٹھے مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ باصَفا ہے : پہلے سَلام کہنے والا تکبُّر سے بَری ہے۔ (شُعَبُ الایمان ج۶ ص ۴۳۳ ) (7) سلام (میں پہل) کرنے والے پر90 رَحمتیں اور جواب دینے والے پر 10 رَحمتیں نازِل ہوتی ہیں (کیمیائے سعادت ) (8) السَّلامُ عَلَیْکُم کہنے سے 10 نیکیاں ملتی ہیں ۔ ساتھ میں وَرَحْمَۃُ اللہ بھی کہیں گے تو 20نیکیاں ہو جائیں گی ۔ اور وَبَرَکاتُہ، شامل کریں گے تو 30 نیکیاں ہو جائیں گی۔ بعض لوگ سلام کے ساتھ جنَّتُ المقام اور دوزخُ الحرام کے اَلفاظ بڑھا دیتے ہیں یہ غَلَط طریقہ ہے۔ بلکہ مَن چلے تو مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ یہاں تک بک جاتے ہیں: آپ کے بچّے ہمارے غلام ۔میرے آقااعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنَّت، مولا نا شاہ امام اَحمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  الرَّحْمٰن فتاوٰی رَضَوِیّہ جلد 22 صَفْحَہ409 پر فرماتے ہیں : کم اَزْ کم”السَّلَامُ عَلَیْکُم“اوراِس سے بہتر”وَرَحْمَۃُ اللہ“ملانا اور سب سے بہتر ” وَبَرَکاتُہٗ “ شامل کرنا اور اس پر زِیادَت نہیں۔ پھرسَلام کرنے والے نے جتنے الفاظ میں سَلام کیا ہے جواب میں اتنے کا اِعادہ تو ضَرور ہے اور اَفْضل یہ ہے کہ جواب میں زِیادہ کہے۔ اس نے ”السَّلامُ عَلَیْکُم“ کہا تو یہ ”وَعَلَیْکُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ“کہے۔ اورا گر اس نے” اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللہ“کہا تو یہ”وَعَلَیْکمُ السَّلَامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکاتُہٗ“کہے اوراگر اس نے” وَبَرَکاتُہٗ“ تک کہا تویہ بھی اتنا ہی کہے کہ اس سے زِیادَت نہیں ۔ وَاللہُ تَعَالٰی اَعْلَم(9) اِسی طرح جواب میں”وَعَلَیْکُمُ السَّلامُ وَ رَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکاتُہٗ“ کہہ کر 30 نیکیاں حاصِل کی جا سکتی ہیں (10)سلام کا جواب فوراً  اوراتنی آواز سے دینا واجِب ہے کہ سَلام کرنے والا سُن لے (11) سلام اور جوابِ سلام کا دُرُست تلفُّظ یاد فرما لیجئے ۔ پہلے میں کہتاہوں آپ سُن کر دوہرایئے: اَلسَّلامُ عَلَیکُمْ ) اَسْ۔ سَلا۔مُ ۔ عَلَے ۔ کُمْ) اب پہلے میں جواب سناتا ہوں پھر آپ اس کو دوہرایئے: وَعَلَیکُمُ السَّلام (وَ۔عَ۔لَیکُ۔مُسْ۔سَلام)۔ طرح طرح کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بَیان کے مدنی پھول
    • نیک لوگوں کی ہلاکت کی وَجہ:
    • عذابِ الٰہی کا سبب!
    • پانچ سے بچنے کیلئے پانچ سے بچو!
    • پڑوسیوں کو نیکی کی دعوت نہ دینے کا وبال :
    • مسجد بھرو تحریک چلائیے !
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد:
    • گُناہ سے نہ روکنا کب گُنا ہ ہے ؟
    • مُفتیٔ اعظم کا نیکی کی دعوت کا انداز
    • بند راور خنزیر کی شکل والے
    • نیکی کی دعوت کے آداب
    • بیان کا خُلا صہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • سَلام کے 11 مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami