• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسد کی تباہ کاریاں اور علاج arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حسد کی تباہ کاریاں اور علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جی نہ چاہتا ہو؟اس کی تعریف سُن کر مارے جَلن کے،آپ کی سانسیں بے ترتیب ہو جاتی ہوں اورفوراً بات کا رُخ بدلنے کی کوشِش کرتے ہوں؟ اگر مجبوراً خُود اس کی تعریف کرنی پڑے تو مُردَہ دِلی سے کرتے ہوں؟ اس کی عزّت وشُہرت کے زَوال کے لئے اس کی مَنْفی باتوں اور عیبوں کی تَلاش وجُسْتجو میں مَصْروف رہتے ہوں؟اور اگر اس کی کوئی غلطی یا خامی مل جائے تو خُوب اُچھالتے ہوں؟اس کی غیبت و چُغلی کرنے اور سُننے سے سُکون حاصل ہوتا ہو؟  جب اسے کوئی دِیْنی یا دُنیوی نُقْصان پہنچے توآپ خُوشی سے پُھولے نہ سَماتے ہوں، جبکہ اسے خُوشی ملنے پر رَنْجیدہ وملُول ہوجاتے ہوں؟اس کی ترقّی پر آپ آگ کے اَنگاروں پر لَوٹنے لگتے ہوں؟اس کی صلاحیتوں کا مُختلف اَنْداز میں مَذاق اُڑاتے ہوں؟اسے نگاہِ حَقارت(یعنی نفرت) سے دیکھتے ہوں؟ اسے لوگوں کی نظروں سے بھی گِرانے کی کوشِش کرتے ہوں؟ جب اسے آپ کی مدد کی ضَرورت ہو تو باوُجودِ قُدرت اِنکارکردیتے ہوں؟بلکہ کوشِش کرتے ہوں کہ دوسرے بھی اس کی مدد نہ کرنے پائیں؟موقع ملنے پراسے نُقْصان پہنچاتے ہوں؟

    اگر ان سُوالات کے جوابات "ہاں" میں آئیں تو سنبھل جائیے کہ حَسَد آپ کے دل میں گُھس چُکا ہے ، اس سے پہلے کہ یہ آپ کو تباہ وبرباد کردے،اسے باہَر نکال دیجئے اور اس کے عِلاج کی کوشش کیجئے۔

    حسد کا علاج

    حُجّۃُالاِسْلامحضرتِ سیِّدُنا امام محمد بن محمدغزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالوَالِی حَسَد کا علاج  بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :حَسَد کرنے والاٹھنڈے دل سے یہ سوچ لے کہ میرے حَسَد کرنے سے ہرگز ہرگز کسی کی دولت و نعمت برباد نہیں ہوسکتی۔ اور میں جس پر حَسد کررہا ہوں، میرے حَسَد سے اس کا کچھ بھی نہیں بگڑ سکتا، بلکہ میرے حَسَد کا نُقْصان دین و دُنیا میں مجھ کو ہی پہنچ رہا ہے کہ میں خَواہ مخواہ دل کی جَلَن میں مبتلا ہوں اور ہر وَقْت حسد کی آگ میں جَلتا رہتا ہوں اور میری نیکیاں برباد ہورہی ہیں اور میں جس پر حسد کر رہا ہوں ،میری نیکیاں قِیامت میں اس کو مِل جائیں گی،پھر یہ بھی سوچے کہ میں جس پر حَسد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پُھول
    • شکاری خُود شکار ہوگیا
    • حَسَد کی تعریف
    • حسد کی تعریف کا آسان لفظوں میں خُلاصہ
    • سَلام کے جواب کا اَفْضل طریقہ
    • سب سے پہلے شیطان نے حَسَد کیا تھا
    • حَسَد شیطان کا ہتھیار ہے
    • باطنی گناہوں کی تباہ کاریاں
    • باطِن خراب تو ظاہر خَراب
    • کون کس سے حَسَد کرتا ہے ؟
    • حاسِد کی تین نشانیاں
    • کیا ہم کسی کے حَسَد میں مبتلا ہیں؟
    • حسد کا علاج
    • حسد کے دس علاج
    • صابرو شاکر کون؟
    • قابلِ رَشک کون؟
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف
    • 12 مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • حیرت ہے میں نے ڈبّو اسنوکر کیسے چھوڑدیا!
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami