Share this link via
Author:
Ameer-e-Ahl-e-Sunnat
Publisher: Others
Publication Date:
February 21 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 8
ISBN No: N/A
اس پُرفتن دور میں کردار کی اصلاح کیلئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں 12روزہ مدنی کورس کروایا جاتا ہےجس کا جدول مدنی انعامات کے مطابق تر تیب دیاگیا ہے ان کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں کی تر بیت کیلئے امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ کے عطا کردہ 94 مدنی پھولوں کا مدنی گلدستہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔