Share this link via
Personality Websites!
یااللہ عَزَّ وَجَلَّ ! تُو اپنے کرم سے ہمارے گناہ معاف فرما، ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرما اور موت کی سختیاں ہم پر آسان فرما، آخری وقت میں ہمیں اپنے پیارے محبوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا جلوہ دکھا۔
گَر تِرے پیارے کا جلوہ نہ رہا پیشِ نَظَر سختیاں نَزْعْ کی کیونکر مَیں سَہُوں گا یارَبّ!
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami