• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع کی سختیاں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    نزع کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گہرائیوں میں ہے۔نَزع کی تکالیف براہِ راسْتْ رُوْح پر حملہ آور ہوتی ہیں اور پھر یہ تکالیف تمام بدن میں یوں  پھیل جاتی ہیں کہ ہر ہر رَگ ،پٹھے ،حصّے اورجوڑ سے رُوْح کھینچی جاتی ہےنیز ہر بال کی جڑ اور سَر سے پاؤں تک کی کھال کے ہر حصّے سے رُوْح نکالی جاتی ہے،لہٰذا اُس وَقْت کی تکلیف اور درد کا کون اَندازہ کر سکتا ہے۔بُزرگوں نے تویہاں تک فرمادیاہے کہ موت  کی تکلیف تلوار کے وار ،آرے کے  چِیرنےاورقینچی کے کاٹنے سے بھی  زِیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ جب تلوار کا وار بدن پر پڑتاہےتو بدن کو تکلیف اسی وَجہ سے محسوس ہوتی ہےکہ اس کا رُوح کے ساتھ تَعلُّق قائم ہے۔ تو ذَرا اَندازہ کروکہ اس وَقْت کس قدر تکلیف ہوگی جب تلوار براہِ راست رُوْح پر پڑے گی؟ جب کسی کو تلوار سے زَخْمی کیاجائے تو مددمانگ سکتااور چیخ وپُکار کرسکتاہے کیونکہ اس کے زَبان و جسم میں طاقت مَوجُود ہےجبکہ مرنے والےکی آواز اور چیخ و پُکار تکلیف کی وَجہ سے خَتم  ہوجاتی ہےکیونکہ موت کی تکلیف اس وَقْت بڑھ کردل پرغَلَبہ کرلیتی ہے اورپھر پورےبدن کی  طاقت چھین  کر ہر حصّےکو کمزور کردیتی ہے، یہاں تک کہ کسی بھی حصّے میں مدد مانگنے کی طاقت نہیں رہتی، نیز سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت پر غالب آکر اسے حیران وپریشان کردیتی ہےجبکہ زَبان کو گونگااور باقی جِسْمانی حِصّوں کو بے جان کردیتی ہے،اگر کوئی شخص نَزع کے وَقْت رونا، چِلَّانا یا مدد مانگنابھی چاہےتو ایسا نہیں کرسکتااور اگر کچھ طاقت باقی بھی ہوتو اس وَقْت اس کےحلق اور سینے سےغَرغَرَہ اورگائے بیل کے ڈکْرَانے کی آواز ہی سنو گے، اس کا رَنگ مٹیالا ہوجاتا ہےگویا مٹی سے بناتھا تومرتے وقت بھی مٹی ظاہِر ہوتی  ہے،ہر رَگ سے رُوْح نکالی جاتی ہے، جس کی وَجہ سے تکلیف جسم کے اَندر باہر ہرجگہ پھیل جاتی ہے، آنکھوں کے ڈھیلےاُوپر چڑھ جاتے ہیں، ہونٹ سُوکھ جاتے ہیں، زبان سُکڑ جاتی ہے اور اُنگلیاں نیلی پڑجاتی ہیں،جس بدن کی ہر ہررَگ سے رُوْح نکالی جاچکی ہو،اس کی حالت مَت پُوچھوکیونکہ اگر جِسْم کی  ایک رَگ بھیکِھنچ جائے تو بہت زِیادَہ تکلیف ہوتی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • موت کی کڑواہٹ
    • موت آکر ہی رہے گی
    • حالتِ نَزع کی منظر کشی
    • موت اور کانٹے دار شاخ
    • سب سے بڑھ کر ہولناک چیز
    • برے خاتمے کا خوف کس پر۔۔؟
    • بیان کا خلاصہ
    • موت کی سختیوں کے اسباب
    • سکرات میں آسانی کا نسخۃ
    • مُرشد،نزع کے عالم میں مدد فرماتے ہیں
    • با وضو رہنے والوں کے لئے نزع میں آسانی ہوگی
    • مجلس و تجہیز و تکفین کا تعارف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami