• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع کی سختیاں arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    نزع کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    دُرود شریف کی فضیلت:

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ271صفحات پر مشتمل کتاب"آبِ کوثر"کے صفحہ نمبر201،202پر جودرود شریف  کی فضیلت درج ہے،وہ سُنیے اور کثرتِ درود کی سچے دل سے نیّت کیجئے۔چنانچہ لکھا ہے ایک مریض نزع کی حالت میں تھا(یعنی اُس کی روح جسم سے نکلنے ہی والی تھی)،اس کا دوست تیمار داری کے لیے آیا اور دیکھ کر پوچھا !اے دوست،جاں کنی کی تلخی کا کیا حال ہے؟جواب دیا:مجھے کوئی تکلیف نہیں محسوس ہو رہی،کیونکہ میں نے علمائے کرام سے سُن رکھا ہے کہ جو شخص حبیبِ خدا،محمد ِمصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پردرودِ پاک کی کثرت کرے،اُسے اللہ تعالیٰ موت کی تلخی سے امن دیتا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                       صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یقیناً وہ اِسلامی بھائی بہت خُوش نصیب ہیں جواُٹھتے،بیٹھتے،چلتے پھرتے،سوتے جاگتے،وضو بے وضو،درود پڑھتے ہی رہتے ہیں،ان شاء اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کثرتِ درود کی سعادت حاصل کرنے کی برکت سے نزع کی سختیاں آسان ہو جائیں گی اورقبر و آخرت کی منزلیں بھی سہولت سے طے ہوں گی۔ ان شاء اللہ عَزَّ  وَجَلَّ 

    بیٹھتے اُٹھتے جاگتے سوتے                   ہو  اِلٰہی مرا شعار درود

    جان نکلے تو اس طرح نکلے                  تجھ پر اے غمزدوں کے یار درود


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • موت کی کڑواہٹ
    • موت آکر ہی رہے گی
    • حالتِ نَزع کی منظر کشی
    • موت اور کانٹے دار شاخ
    • سب سے بڑھ کر ہولناک چیز
    • برے خاتمے کا خوف کس پر۔۔؟
    • بیان کا خلاصہ
    • موت کی سختیوں کے اسباب
    • سکرات میں آسانی کا نسخۃ
    • مُرشد،نزع کے عالم میں مدد فرماتے ہیں
    • با وضو رہنے والوں کے لئے نزع میں آسانی ہوگی
    • مجلس و تجہیز و تکفین کا تعارف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami