• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بد شگونی حرام ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    بد شگونی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُفَسِّرِشَہِیرحکیمُ الْاُمَّت حضر  ت ِ مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان اِس آیت کے تحت لکھتے ہیں :جب حضور سیِّدِ عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہجرت فرما کر مدینہ پاک (زادَھَااللّٰہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً)میں رونق اَفروز ہوئے اور یہودِ مدینہ کو دعوتِ اسلام دی تو اکثر یہود نے سَرکشی کرتے ہوئے حضور( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) کی مخالفت پر کمر باندھ لی اور ان میں سے بعض لوگ تَقِیَّہ کرکے(یعنی اپنے کُفْر کو چھپاتے ہوئے) کلمہ پڑھ کر مسلمانوں میں گُھس آئے اور طرح طرح سے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے لگے جس کی سزا میں کبھی وہاں وَقْت پر بارش نہ ہوتی کبھی پھل کم ہوتے جیسے کہ گزشہ اُمّتوں کا حال ہوتا رہا ہے تو مَردُود یہودی اور مُنافقین بولے کہ نَعُوْذُ بِاللّٰہِان صاحب (محمد رَسُولُاللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)کے قدم آنے سے ہمارے ہاں کی خَیروبَرکت کم ہوگئی ،یہ سب مصیبتیں ان کی آمد سے ہوئیں ،ان کی تَردِید میں یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی (تفسیر نعیمی، ۵/۲۴۰)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اس سے    پتہ چلا کہ بدشُگُونی لینا کفار کا شعار ہے  اور انہی سے یہ وَبا(بیماری )بعض کمزور ذہن مسلمانوں کے دلوں میں بھی راسخ ہو گئی  ہے۔ لہٰذا اس سےبچنا چاہیے کیونکہ بد شُگُونی لینا حرام اور  جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ یادرکھئے !بد شُگُونی دینی اعتبارکے ساتھ ساتھ ایک مسلمان کیلئے دُنیوی طور پر بھی بہت زیادہ خطرناک ہے ۔یہ انسان کو وسوسوں کی دَلدل میں اُتار دیتی ہےاور وہ ہر چھوٹی بڑی چیز سے ڈرنے لگتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنی پَرچھائی(یعنی سائے)سے بھی خوف کھاتا ہے۔ وہ اس وَہم میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ دنیا کی ساری بَدبختی وبَدنصیبی اسی کے گِرد جمع ہوچکی ہے اور دوسرے لوگ پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسا شخص اپنے پیاروں کو بھی وہمی نگاہ سے دیکھتا ہے جس سے دلوں میں کَدُورَت(یعنی دشمنی)پیدا ہوجاتی ہے ۔ بَدشُگُونی کی باطنی بیماری میں مبتلا انسان ذہنی وقلبی طور پر مَفْلُوج(یعنی ناکارہ) ہوکررہ جاتا ہے اور کوئی کام ڈَھنگ سے نہیں کرپاتا۔ امام ابوالحسن علی بن محمد ماوردی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی لکھتے ہیں: جان لو!  بَدشُگُونی سے زیادہ فِکْر کو نقصان پہنچانے والی اور تدبیر کو


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • بَدشُگُونی لینا میرا وہم تھا
    • شُگُون کی قسمیں
    • آیاتِ قرآنی
    • احادیثِ مبارکہ
    • بدشُگُونی سے مُتعلِّق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ
    • دل آزاری سے بچئے!
    • بیٹی کی ولادت نحوست ہے۔۔۔؟
    • بد شُگُونی کے نقصانات
    • بدشُگُونی کے 6 اسباب اور اُن کے علاج :
    • قرآنی فال نکالنا ناجائز ہے
    • ہاتھوں ہاتھ استخارہ:
    • بیان کا خلاصہ :
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے!
    • بارہ مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami