• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بد شگونی حرام ہے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    بد شگونی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو ! ابھی ہم نے بیٹی کی ولادت سے متعلق بدشُگُونی کی ایسی مثال سُنی کہ جو کم وبیش ہر جگہ ہی پائی جاتی ہے۔ بدشُگُونی  ایک   عالمی بیماری ہے، مختلف  علاقوں میں رہنے والے لوگ مختلف چیزوں سے بدشگونیاں لیتے ہیں۔آئیے ! ”بد شُگُونی سے بچیں“کے 13 حروف کی نسبت سے بدشُگُونی کی مزید 13مثالیں سنتے ہیں۔ (1)اندھے، لنگڑے،ایک آنکھ والے اور معذور افراد میں سے کسی کو یا کبھی کسی خاص پرندے یا جانور کو دیکھ کر یا اس کی آواز کو سن کر بَدشُگُونی کا شکا ر ہوجانا۔جیسے بلی کے رونے کی آواز، اُلُّو کو دیکھ لینا، وغیرہ(2)کبھی کسی وَقْت یا دن یا مہینے سے بَدفالی لینا۔ (3)کوئی کام کرنے کا اِرادہ کیا اور کسی نے طریقہ کار میں نَقْص کی نشاندہی کردی یا اس کام سے رُک جانے کا کہا تو اس سے بَدشُگُونی لینا کہ تم نےابتداءہی میں  ٹانگ اَڑا دی،اب تو یہ کام نہیں ہوسکے گا۔(4) اخبارات میں شائع ہونے والے ستاروں کے کھیل سے اپنی زندگی کو غمگین ورَنجیدہ کرلینا۔ (5)مہمان کی رخصتی کے بعد گھر میں جھاڑو دینے کو منحوس خیال کرنا۔(6) جوتا اُتارتے وَقْت جوتے پر جوتا آنے سے بَدشُگُونی لینا۔(7) سیدھی آنکھ پھڑکے تو یقین کرلینا  کہ کوئی مصیبت آئے گی(8)یہ سمجھنا کہ خالی قینچی چلانے سے گھر میں لڑائی ہوتی ہےاور کسی کا کنگھا اِستعمال کرنے سے دونوں میں جھگڑا ہوتا ہے۔(9)بچہ سویا ہو ا ہواُس کے اوپر سے کوئی پھلانگ کر گزر جائے تو بچے کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے (10) رات کو آئینہ دیکھنے سے چہرے پر جُھریاں پڑتی ہیں(11) سورج گرہن کے وَقْت حامِلہ عورت چُھری سے کوئی چیز نہ کاٹے کہ بچہ پیدا ہوگا تو اس کا ہاتھ یا پاؤں کٹا یا چِراہوا ہوگا(12)کبھی نمبروں سے بَدفالی لینا(بالخصوص یورپی ممالک کے رہنے والے 13کے ہندسے کو منحوس سمجھتے ہیں) (13) مغرب کی اذان کے وَقْت تمام لائٹیں روشن کردینی چاہئیں ورنہ بلائیں اُترتی ہیں ۔

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

    بد شُگُونی کے نقصانات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • بَدشُگُونی لینا میرا وہم تھا
    • شُگُون کی قسمیں
    • آیاتِ قرآنی
    • احادیثِ مبارکہ
    • بدشُگُونی سے مُتعلِّق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ
    • دل آزاری سے بچئے!
    • بیٹی کی ولادت نحوست ہے۔۔۔؟
    • بد شُگُونی کے نقصانات
    • بدشُگُونی کے 6 اسباب اور اُن کے علاج :
    • قرآنی فال نکالنا ناجائز ہے
    • ہاتھوں ہاتھ استخارہ:
    • بیان کا خلاصہ :
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے!
    • بارہ مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami