• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زبان کا قفلِ مدینہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    زبان کا قفلِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے لیے جگہ کشادہ کروں گا٭دھکّا وغیرہ لگا تو صبر کروں گا، گھورنے، جھڑکنے اور اُلجھنے سے بچوں گا٭صلُّوا عَلَی الْحبیب،اُذْکُرُوااللّٰہ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰہ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والوں کی دل جُوئی کیلئے بُلند آواز سے جواب دوں گا٭بیان کے بعد خود آگے بڑھ کر سلام و مصافَحہ اور انفِرادی کوشش کروں گا ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                       صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بیان کرنے کی نیّتیں:

    میں بھی نیت کرتا ہوں٭اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئےبیان کروں گا٭دیکھ کر بیان کروں گا٭پارہ 14، سورۃُ النَّحْل ،آیت125: اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ (ترجَمۂ کنزالایمان: اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ پکّی تدبیر اوراچّھی نصیحت سے)اوربُخاری شریف ( حدیث4361)میں وارِد اِس فرمانِ مصطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم: بَلِّغُوْا عَنِّیْ وَ لَوْ اٰیَۃ۔ یعنی ’’پہنچادو میری طرف سے اگر چِہ ایک ہی آیت ہو ‘‘ میں دیئے ہوئے اَحکام کی پیروی کروں گا٭نیکی کا حکم دوں گا اوربُرائی سے منع کروں گا٭اَشعار پڑھتے نیز عربی، انگریزی اورمشکل الفاظ بولتے وقت دل کے اِخلاص پرتوجُّہ رکھوں گایعنی اپنی علمیَّت کی دھاک بٹھانی مقصود ہوئی تو بولنے سے بچوں گا٭ مَدَنی قافلے، مَدَنی انعامات ، نیز عَلاقائی دورہ، برائے نیکی کی دعوت وغیرہ کی رغبت دلاؤں گا٭قہقہہ لگانے اور لگوانے سے بچوں گا٭ نظر کی حفاظت بنانے کی خاطر حتّٰی الامکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • زبان کا قفلِ مدینہ
    • ہمیشہ کی رِضا و ناراضی
    • پہلے تولو پھر بولو!
    • روزانہ صبح اعضاء زبان کی خوشامد کرتے ہیں
    • زبان کی بے احتیاطی کی آفتیں
    • دل کی سختی کا انجام
    • فحش کلامی رب تعالٰی کو ناپسند ہے
    • مومن کی پہچان
    • فحش گو پر جنت حرام ہے
    • خاموشی کے فضائل
    • ایک سوال اور اس کا جواب
    • فضول جملوں کی مثالیں
    • گفتگو کا جائزہ
    • زبان کی حفاظت سے متعلق 8 اقوالِ دین
    • پرہیزگار تکلُّف سے دور ہوتے ہیں
    • بیان کا خلاصہ
    • مدنی کاموں میں حصہ لیجئے
    • شراب کا عادی کیسے تائب ہوا؟
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6 درودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami