• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائل حسنین کریمین رضی اللہ تعالی عنھما arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    فضائل حسنین کریمین رضی اللہ تعالی عنھما
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا جواب بُرائی سے دیتے ہیں ،بعض اَوقات حد سے بھی تَجَاوُز کرجاتے ہیں۔آپ نے بتایا کہ عزَّت و بَلندی  رشتہ داروں اور قبیلہ والوں کے ساتھ بھلائی و تَعَاوُن کرنے میں ہے جبکہ ہم اپنے رشتہ داروں سےقَطَعْ رَحْمی کرتے ہیں، آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کے فرمان کے مطابق  شَفْقت و مہربانی ،قناعت اختیار کرنے  اور کسی کو حقیر وذلیل نہ سمجھنے کا نام ہے لیکن افسوس !کہ دوسرے کو ذلیل ورُسوا کرنا گویا کہ ہم اپناحق سمجھتے ہیں۔آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کے اِرشاد کے مطابق سخاوت یہ ہے کہ تنگدستی اور خوش حالی دونوں  حَالَتُوں میں(مال راہِ خدا میں)خرچ کرنا، جبکہ ہم خوش حالی میں ہی راہِ خدا میں اپنا مال خرچ کردیں تو بھی غَنِیْمَت ہے۔آپ نے بتایا کہ حِلم یہ ہے کہ  غصّہ کو پی جانا اور نفس کو قابو میں رکھنا،جبکہ ہم  غصّے  کی حالت میں نجانے کیا کیا کام کر گزرتے ہیں پھر جب غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے تو سِوائے پچھتاوے کے کچھ ہاتھ نہیں آتا،اِسی طرح اپنے نفس پر قابو پانا تو دَرْکِنا ر بلکہ ہم تو خود نفس کی خواہشات کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔آپ نے فرمایا کہ نقصان کرنے والے کو کچھ عطا کرنا اور غَلَطی کرنے والے کو مُعاف کردینا یہ بُزُرگوں کا شِیوَہ ہے جبکہ ہم اِس کے بالکل برخِلاف کرتے ہیں۔

    میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو! ہمیں بھی اپنی بری عادتوں کو ختم کرکے اچھی اچھی عادتیں اپنانی چاہیئں کیونکہ فَرْد سے مُعاشرہ  بنتا ہے اگر ہم اپنی عادات واَطْوار میں سُدھار پیداکرنے میں  کامیاب ہوگئے تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ ہمارا مُعاشرہ بھی اچھا ہوجائے گا ۔


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنت کا راستہ
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • نام و کنیت اور القابات
    • عقیقیہ کب کرنا چاہیے؟
    • حضراتِ حسنین رضی اللہ تعالی عنھما احادیث کی روشنی میں
    • شہزاد گان کا بچپن
    • رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ہم شکل
    • حسنین کریمین کی سخاوت
    • امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی فیاضی
    • حسنین کریمین اور دلجوئی
    • حسنینِ کریمین کا علم و فضل
    • امام حسین کا علم
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے
    • بیان کا خلاصہ
    • بارہ مدنی کام کیجئے
    • ویران مسجد کیسے آباد ہوئی؟
    • حاضری کے 16 مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami