Book Name:Qurbani ki Ahmiyat

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

یومِ قُفلِ مدینہ

فضول بات کرنے میں گناہ نہیں مگر فضول بولتے بولتے گناہوں بھری باتوں میں جا پڑنے کا سخت اندیشہ رہتا ہے، اسی لئے فضول گوئی سے بچنے کی عادت بنانے کے لئے  دعوت اسلامی کے مدنی ماحول میں ہر مہینے کی پہلی پیر شریف (یعنی اتوار مغرب تا پیر مغرب ) یوم قفل مدینہ منانے کی اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے ترغیب ہے،اس کا لطف تو وہی سمجھ سکتا ہے جو یہ دن مناتا ہے اس میں مکتبۃ المدینہ کا رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنا یا سننا ہے۔۔ ان شاء اللہ عزوجل آنے والی پیر شریف کو یوم قفلِ مدینہ ہوگا۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد