دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Zikrullah Ke Waqiat | ذکرُ اللہ کے واقعات

ذِکرُ اللہ کے واقعات

book_icon
ذکرُ اللہ کے واقعات
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

ذِکرُ اللہ کے واقعات

دُعائے عطّار:یاربِّ کریم! جو کوئی 16صفحات کا رسالہ” ذِکرُ اللہ کے واقعات “پڑھ یا سُن لے اُسے دونوں جہاں میں سکون اور چین عطا فرما کر ماں باپ اور خاندان سمیت جنّت الفردوس میں بے حساب داخلہ نصیب فرما۔ اٰمِین بجاہِ خاتَم ِالنَّبِیّٖن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : جس نے شوق ومحبت کی وجہ سے دن اور رات میں مجھ پر تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور اُس رات کے گناہ بخش دے۔ (معجم کبیر، 18/362،حدیث: 928ملتقطاً) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

سَیِّدُناجنید بغدادی اور پرندہ

مشہور وَ لِیُّ اللہ حضرتِ جنید بغدادی رحمۃُ اللہ علیہ کی خدمت میں کسی نے ایک پرندہ تحفۃً پیش کیا،آپ نے اس کو اپنے پاس رکھا لیکن جلد ہی آزاد کردیا۔آپ کی خدمت میں عرض کی گئی: آپ نے اسے کیوں آزاد کردیا؟ فرمانے لگے:اس پرندے نے مجھ سے کہا: اے جنید! آپ خود تو آزادی کے ساتھ ہر طرف گھومتے ہیں، اپنے اَحباب اور دوستوں سے ملاقات بھی کرتے ہیں لیکن آپ نے مجھے قید کر رکھا ہے،مجھے بھی آزاد کر دیجئے تاکہ میں بھی اپنے دوستوں سے ملاقات کر سکوں اور آزادی کے ساتھ اُڑسکوں۔ یہ بات سُن کر میں نے اسے آزاد کر دیا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن