دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Zaid Unglian Katwana Kaisa | زائد انگلیاں کٹوانا کیسا؟

book_icon
زائد انگلیاں کٹوانا کیسا؟

اُٹھالیں گے۔ لہٰذا اگر کوئی کہے کہ میرا بچہ شریف ہے کچھ نہیں کرے گا اور دوسرا  شخص بھی یہی سوچ کر اپنے بچے کو مسجد میں لے آئے  تو یہ دونوں شریف مل کر شرافت کی دَھجیاں بکھیر دیں گے ، بہت سوں کو اس کا تجربہ بھی ہو  گا۔ بہتر یہی ہے کہ بچوں کو اپنے ساتھ نہ لایا جائے۔ اگر کوئی  بچہ اِس طرح کرے تو اسے  روکنا واجب ہو گا۔ اِس کے عِلاوہ اور بھی کافی پریشانیوں  کا سامنا کرنا پڑے گا مثلاً مَدَنی مذاکرے میں کوئی ایسا موضوع چل رہا ہو جسے  سننےمیں بھی مَزہ آ رہا ہے اور اچانک بچہ بولے کہ ابو بھوک لگ رہی ہے  یا پانی پینا ہے پھر اس وقت پانی پلانے جائیں گے  تو جو بیان ہورہا تھا  اس سے بچے کا والد تو محروم ہو گا ہی ساتھ ساتھ دو چار  لوگ  اور بھی اس  کی  وجہ سے پریشان ہوں گے۔ پھر بچہ کہے گا ابو مجھے پیشاب آ رہاہےتو اسے لے کر جانا پڑے گا نہیں لے کر گئے تو وہ  وہیں کر دے گا۔ بچے اس طرح کی گڑ بڑ کر دیتے ہیں ، کبھی کہے گا نیند آ رہی ہےکیونکہ سمجھ نہیں آتا تو پھر نیند آتی ہے اب ان کو سُلانے کا مسئلہ ہوتا ہے ، نہ یہ خود سنتے سمجھتے ہیں نہ والد کو سننے سمجھنے دیتے ہیں لہٰذا مہربانی کر کے بچوں کو اپنے ساتھ نہ لائیں اور یہ مَدَنی اِلتجا صِرف ماہِ رَمَضان کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے سال کے لیے ذہن نشین کر لیجیے۔ Quantity کے بجائےQuality پر نظر رکھیے ، چاہے پوری ٹرین کے بجائے چند بوگیاں ہی لانا پڑیں  یا صرف ایک بس ہی لا سکیں۔ مگر جن اسلامی بھائیوں کو لایا جائے وہ سلجھے ہوئے اور خوفِ خُدا والے ہوں کہ ان کو دیکھ کر اللہ   یاد آجائے ، نہ  کہ ایسے ہوں کہ کوئی باہر کا بندہ آکر دیکھے تو بَدظن ہو کر  چلا جائے اور کہے کہ ہم نے تو بڑی تعریف سنی تھی   جبکہ یہاں تو تکار اور لڑائی جھگڑے ہو رہے ہیں۔    

٭٭٭

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن