دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Zaban Ki Hifazat Ki Ahmiyat | زبان کی حفاظت کی اہمیت

زبان کی حفاظت کی اہمیت (1Ñ)

book_icon
زبان کی حفاظت کی اہمیت
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

زبان کی حفاظت کی اہمیت⁽¹

دُعائے عطّار:یا اللہ پاک ! جوکوئی16صفحات کا رسالہ’’زبان کی حفاظت کی اہمیت‘‘پڑھ یا سُن لے اُسے زبان سے ہونے والےاور دیگر تمام گناہوں سے بچا ،اپنا پسندیدہ بندہ بنا اور اس کو ماں باپ سمیت بے حساب بخش دے ۔ اٰمِین بِجَاہِ خَاتَم ِالنَّبِیّٖن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

درود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کےآخری نبی، مکّی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے: جس نے شوق و مَحبّت کی وجہ سے دن اور رات میں مجھ پر تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور رات کے گناہ بخش دے ۔ (معجم کبیر،18/362،حدیث:928) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللّٰهُ علٰی مُحَمَّد

اللہ پاک سے زبان کی تیزی کی شکایت

مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے دیکھا کہ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت سیِّدُنا ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ اپنی زَبان مُبارک کو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچ رہے ہیں، پوچھا کہ اے نائب ِ رسول! آپ یہ کیا کررہے ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ مجھے ہلاکت (یعنی تباہی) کی جگہوں پر لے گئی ہے اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں: ’’ جسم میں کوئی ایسا عُضو نہیں کہ اللہ پاک سے زبان کی تیزی کی شکایت نہ کرتا ہو۔‘‘ ( احیاء العلوم (اردو)،3/335،احیاء العلوم،3/135)
] … یہ مضمون ا میرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب” گفتگو کے آداب“صفحہ67 تا80 سے لیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن