دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wasail-e-Firdos | وَسائلِ فِردَوس

book_icon
وَسائلِ فِردَوس
            

اِلٰہی! میں تیری عطا مانگتا ہوں

(۲۰رَمضان شریف ۱۴۳۷؁ھ/ 26-06-2016) الٰہی! میں تیری عطا مانگتا ہوں کرم مغفرت کی دعا مانگتا ہوں خدا! تجھ سے تیری وِلا مانگتا ہوں میں عشق شہ انبیا مانگتا ہوں الٰہی! نہیں مانگتا مال و دولت فقط تجھ سے تیری رِضا مانگتا ہوں صحابہ کی اور اولیا کی محبت کی خیرات تجھ سے خدا مانگتا ہوں سدا کیلئے مجھ سے راضی ہو مولیٰ! تِری بہر رمضاں رِضا مانگتا ہوں الٰہی! نہیں چاہئے تخت شاہی فقط تیری رحمت خدا! مانگتا ہوں ہوس مجھ کو تاجِ شہی کی نہیں ہے محمد کے در پر قضا مانگتا ہوں پئے ماہِ رمضاں دِکھا سبز گنبد میں حج کا شرف یا خدا مانگتا ہوں پرے ہی رہو اے جہاں کے نظارو! میں دیدارِ خیر الوریٰ مانگتا ہوں نہ دے ایسی خوشیاں جو غفلت میں ڈالیں خدایا! غم مصطفی مانگتا ہوں الٰہی! غم ماہِ رَمضاں عطا ہو میں یہ روتے روتے دعا مانگتا ہوں گناہوں کے امراض نے مجھ کو مارا الٰہی! میں ان سے شفا مانگتا ہوں مدینے میں مجھ کو شہادت عطا ہو بقیعِ مبارک میں جا مانگتا ہوں بچانا برے خاتمے سے بچانا میں ایمان پر خاتمہ مانگتا ہوں مری روح تن سے جدا ہو رہی ہے خدا! جلوۂ مصطفی مانگتا ہوں ہے میدانِ محشر، بلا کی ہے گرمی میں کوثر کا جام اے خدا! مانگتا ہوں الٰہی! جہنم سے آزاد کر دے میں فردوس میں داخلہ مانگتا ہوں خدایا! بنیں بے نمازی، نمازی بنا نیک سب کو دعا مانگتا ہوں الٰہی! محمد کے صدقے شفا دے مریضوں کے حق میں دعا مانگتا ہوں ستاتے ہیں جو کوئی عطارؔ مجھ کو میں اُن کے بھی حق میں دعا مانگتا ہوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن