30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بالجملہ شرع مطہر زنہار نہ پسندد کہ سیدموصوف را باوصف چنیں فضائل واستحقاق کل از منصب امامت بر آرند وایں کس را باآں ہمہ معاصی ومناہی ودواہی وتباہی بجایش بردارند لاجرم ہرکہ بایں کار واجب الانکار پردازد شریک آں متفلسف باشد در اثم ومعاونش در ایذا وظلم ومستخف بشان سیادت وعلم ومورد بسیاری ازشنائع مذکورۃ الصدر کما لا یخفی علی المنشرح الصدر واللہ الھادي في کلّ ورد وصدر حضرت حق جل وعلافرماید : { وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ۪ }([1])
مدد ہمدگر مکنید برگناہ وستم
الحاصل شریعتِ مطہرہ ہر گز پسند نہیں کرے گی کہ سید موصوف کو اتنے فضائل اور مستحق ہونے کے باوجود منصبِ امامت سے برطرف کردیا جائے اور اس شخص کو تمام گناہوں ، ممنوع حرکتوں کے باوجود ان کی جگہ مقرر کردیا جائے یقینا جو شخص یہ ناپسندیدہ کام کرے گا وہ گناہ اور اس کی امداد، ایذا، ظلم، شانِ سیادت اور علم کی توہین اور بہت ساری سابقہ قباحتوں میں فلسفے کے اس دعویدار کا شریک ہوگا جیسے کہ صاحب ِشرحِ صدر پر مخفی نہیں ([2]) ، اللہ تعالٰی فرماتا ہے : گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ کرو ۔
وحاکم وعقیلی وطبرانی وابن عدی وخطیب بغدادی باسانید خود ہا ازعبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما روایت کنند کہ جناب سیدعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ می فرمایند : ((مَنِ اسْتَعْمَلَ رَجُلاً مِّنْ عَصَابَۃٍ وَفِیْھِمْ مَنْ ھُوَ أَرْضَی لِلّٰہِ مِنْہُ فَقَدْ خَانَ اللہ وَرَسُوْلَہُ وَالْمُؤْمِنِیْنَ)) ([3]) یعنی ہرکہ مردے را ازجماعتی برکارے از کارہائے ایشاں نصب کرد ودر ایشاں کسے ست کہ پسندیدہ ترست ازوے نزد خدا پس بتحقیق اوخیانت کرد خدا ورسول ومسلماناں را وأخرج أبویعلی عن حذیفۃ بن الیمان رضي اﷲ تعالی عنہ یرفعہ إلی النبي صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم : ((أَیُّمَا رَجُلٌ اورحاکم، عقیلی، طبرانی، ابن عدی اور خطیب بغدادی نے اپنی سندوں سے عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت کی کہ سرور عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :
’’یعنی جو شخص ایک جماعت میں سے کسی آدمی کو ان کے کسی کام پر مقرر کرتا ہے حالانکہ ان لوگوں میں اس سے زیادہ مقبولِ بارگاہِ الٰہی آدمی موجود ہے تو بیشک اس نے اللہ ورسول اور مسلمانوں کی خیانت کی ۔ ‘‘
اورابو یعلی نے حذیفہ بن یمان سے روایت کی کہ نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :
’’جس شخص نے دس آدمیوں کی جماعت پر ایک شخص کو مقرر کیا حالانکہ اسے علم ہے کہ ان دس آدمیوں میں مقرر شدہ آدمی سے اِسْتَعْمَلَ رَجُلاً عَلی عَشْرَۃِ أَنْفُسٍ وَعَلِمَ أَنَّ فِي الْعَشْرَۃِ أَفْضَلُ مِمَّنِ اسْتَعْمَلَ فَقَدْ غَشَّ اللہ وَغَشَّ رَسُوْلَہُ وَغَشَّ جَمَاعَۃَ الْمُسْلِمِیْنَ)) ([4]) ۔
علامہ مناوی رحمہ اﷲ تعالٰی در’’تیسیر شرح جامع صغیر‘‘ زیرحدیث اول گوید : من استعمل رجلاً من عصابۃ أي نصبہ علیھم أمیراً أو قیماً أو عریفاً أو إماماً للصلاۃ([5]) ۔
افضل موجود ہے توبیشک اس نے اللہ ورسول اور مسلمانوں سے خیانت کی ۔ ‘‘
علامہ مناوی ’’تیسیر شرح جامع صغیر‘‘ میں سابقہ حدیث ((من استعمل رجلاً من عصابۃ))، یعنی جو شخص ایک جماعت میں سے کسی آدمی کو ان کے کسی کام پر مقرر کرتا ہے ، کے تحت فرماتے ہیں کہ أي : نصبہ علیھم أمیراً أو قیماً أو عریفاً أو إماماً للصلاۃ، یعنی ایسے شخص کو ان پرامیر یا محافظ یا
[1] پ۶، المائدۃ : ۲ ۔
[2] کشادہ دل والے پر پوشیدہ نہیں ۔
[3] ’’المستدرک‘‘، کتاب الأحکام، الحدیث : ۷۱۰۵، ج۵، ص۱۲۶، بألفاظ متقاربۃ، و’’کتاب الضعفاء‘‘، ترجمۃ حسن بن قیس، ج۱، ص۲۶۷، بألفاظ متقاربۃ ۔
[4] ’’کنز العمال‘‘، کتاب الأمارۃ، قسم الأفعال، الحدیث : ۱۴۶۴۹، الجزء۶، ص۹ ۔
[5] ’’التیسیر‘‘، حرف المیم، تحت الحدیث : ۸۴۱۴، ج۶، ص۱۰۴ ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع