30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یادرحرمت اقتدایش نزاعی آرند گیرم کہ نماز پس فاسق وجہ حلت دارد اما کسیکہ درنفس اسلامش خلاف راگنجایشے باشد کیست کہ امامت او را حلال انگارد ألا تری أنّ في تقدیمہ تعظیمہ وھو حرام عند الشرع بالقطع، مع ہذا علماء ما از امام ابویوسف رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت کردہ اند کہ امامت متکلمان جائزنیست اگرچہ باعتقاد صحیح باشندکما نقلہ الإمام الأجل الھندواني والزاھدي صاحب ’’القنیۃ‘‘ و’’المجتبی‘‘ والإمام البخاري
کس طرح درست ہوگا جس میں کئی و جہ سے فسق پایا جاتا ہے اوران میں سے بعض وجہیں کفر تک پہنچاتی ہیں والعیاذ باللہ تعالیکیا کچھ گنجائش ہے کہ علماء ایسے شخص کے امام بنانے کو جائز رکھیں یا اس کی اقتداء کے ناجائز ہونے میں کچھ اختلاف کریں یہ درست ہے کہ فاسق کے پیچھے نمازجائز ہونے کی ایک صورت ہے لیکن جس شخص کے اسلام ہی میں اختلاف پایا جاتا ہو اس کی امامت کو کون حلال گمان کرے گا؟ کیا تجھے خبر نہیں کہ اسے امام بنانے میں اسکی تعظیم ہے اور وہ شرعاً قطعی طور پر حرام ہے اس کے باوجود ہمارے علماء امام ابو یوسف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کرتے ہیں کہ متکلمین کی امامت جائز نہیں اگرچہ ان کا عقیدہ صحیح ہو جیسے کہ امام اجل ہندوانی زاہدی صاحبِ ’’قنیہ‘‘ و’’مجتبیٰ‘‘، صاحب ’’الخلاصۃ‘‘ والإمام العلامۃ المحقق حیث أطلق في ’’الفتح‘‘([1]) وبہمیں معنی فتواے امام اجل شمس الائمہ حلوانی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ بخط مبارکش یافتہ اند کما نص علیہ في ’’الخلاصۃ‘‘([2]) وایں روایت راہمہ ائمہ ممدوحین بقبول وتقریر گرفتہ اند ودرتوضیح مراد وتنقیح مفادش طرق عدیدہ رفتہ محط کلام اکثرے آنست کہ اینجا مرادبمتکلم کسے ست کہ درفنون کلامیہ زائد برحاجت توغل دارد ودرتکثیر شکوک وشقاشق عقلیہ عمرعزیز ضائع برد أفاد ذلک الإمام الھندواني ۔
امام بخاری صاحبِ ’’خلاصہ‘‘ اور ابنِ ہمام صاحب ِ’’فتح القدیر‘‘ نے نقل کیا، امام الاجل شمس الائمہ حلوانی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہکے فتویٰ میں جو ان کے خط مبارک سے پایا گیا یہی بات لکھی ہے جیسے کہ ’’خلاصہ‘‘ میں ہے اس روایت کو تمام ائمہ کاملین نے قبول کیا اور اس کی مراد مختلف طریقوں سے بیان فرمائی ہے ، اکثر اس طرف گئے ہیں کہ اس جگہ متکلم سے مراد وہ شخص ہے جو علم کلام کے مختلف فنون میں ضرورت سے زیادہ مشغولیت رکھتا ہو اور شکوک وشبہات کی کثرت میں عمرِ عزیز کو ضائع کردے ، یہ مطلب امام ہندوانی نے بیان فرمایا ۔
وعلامہ عبد الغني نابلسي در’’حدیقہ ندیہ شرح طریقۂ محمدیہ‘‘
اور علامہ عبد الغنی نابلسی ’’حدیقہ ندیہ‘‘ شر ح ’’طریقہ محمدیہ ‘‘میں گوید : المروي عن أبي یوسف رحمہ اﷲ تعالی أنّ إمامۃ المتکلم وإن کان بحق لا تجوز محمول علی الزائد علی قدر الحاجۃ والمتوغل فیہ کما قیل من طلب العلم بالکلام تزندق ولا یرید المتکلم علی قانون الفلاسفۃ لأنّہ لا یطلق علی مباحثھم علم الکلام لخروجہ عن قانون الإسلام وھو من أجزاء الحد، کما في ’’البزازیۃ‘‘([3]) ، پس امامت متفلسفان اولٰی واجدر بعدم جوازست کما لا یخفی ۔
فرماتے ہیں کہ : امام ابو یوسف سے جو یہ روایت نقل کی گئی ہے کہ متکلم اگرچہ صحیح عقائد رکھتا ہو اس کی امامت ناجائز ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص ضرورت سے زیادہ علمِ کلام میں توجّہ اور حد درجہ کا شغف رکھتا ہو اس کے پیچھے نماز ناجائز ہے جیساکہ کہا گیا ہے کہ جس نے کلام کے ذریعے علمِ دین کو طلب کیا وہ زندیق(بے دین) ہو گیا متکلم سے امام ابو یوسف کی مراد وہ شخص نہیں جو فلاسفہ کے قانون پر کلام کرتا ہو کیونکہ فلسفیوں کی ابحاث کو علمِ کلام نہیں کہاجاتا کیونکہ وہ تو قانونِ اسلام ہی سے خارج ہیں اور یہ اجزاء حد میں سے ہے ، جیسا کہ ’’بزازیہ‘‘ میں ہے ۔ جب علم کلام میں غلو کرنیوالوں کے پیچھے نمازنا جائز ہے تو فلسفے کے دعویداروں کے پیچھے بطریقِ اولیٰ ناجائزہوگی، جیسا کہ مخفی نہیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع