دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Walidain, Zaujain aur Asatza kay Huqooq | والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

book_icon
والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

وتحقیرش بروجہ صریح کفر قطعی ست اینجا چوں  پائے تضمن درمیان ست نزاع لزوم والتزام عیان ست کما بیّناہ في ’’مقامع الحدید‘‘([1]) واللہ الہادي إلی المسلک السدید ۔

بستم :  فلسفے کی فضیلت کو ترجیح دینا فقہ کی فضیلت پر کیونکہ امامت کے زیادہ لائق ہونے کے دعویٰ کی یہی وجہ ہو سکتی ہے اس میں  ضمناً علم دین کی توہین ہے جیسے کہ ظاہر ہے اور علمِ دین کی صراحتًا توہین کفر ہے یہاں  چونکہ یہ بات ضمناً آگئی ہے اس لئے یہی کہا جائے گا کہ علمِ دین کی توہین لازم آئی ہے اس شخص نے اس کا التزام نہیں  کیا (اس لئے کفر کا قول نہیں  کیا جائے گا)جیسا کہ ہم نے ’’مقامع الحدید‘‘میں  بیان کیا ۔

(ایں  بست وجہ است) نجیح ووجیہ مفید فقیہ ومبید سفیہ کہ برنہج ارتجال بحال استعجال سپردخامہ نمودہ شد ومانا کہ اگرغوری رود وجوہ دیگر منجلی شود اما ہمیں  قدر بسند ست وتطویل ممل ناپسند حالامسلماناں  نگہ کنند کہ شرع مطہر امامت فاسق رانہ پسندیدہ تا آنکہ بسیارے ازعلما امامتش رامکروہ تحریمی قریب حرام وآناں  راکہ بتقدیمش بردارند مبتلائے اثام گفتہ اند ۔

یہ بیس عمدہ اور بہترین وجہیں  فقیہ کے لئے مفید اور بیوقوف کے لئے تباہ کن، قلم برداشتہ فی البدیہ لکھ دی گئی ہیں  اگر مزید غور کیا جائے تو اور وجوہ بھی ظاہر ہو سکتی ہیں  تاہم اِنہیں  پر اکتفاء کیا جاتا ہے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔  اب مسلمانوں  کو غور کرنا چاہئے کہ شریعتِ مقدسہ نے فاسق کی امامت کو پسند نہیں  کیا حتی کہ بہت سے علماء نے اسے مکروہ تحریمی حرام کے قریب فرمایا ہے اور ایسے شخص کو امام بنانے والوں  کو گناہِ عظیم میں  مبتلا قراردیا ہے ۔

علامہ ابراہیم حلبی رحمہ اﷲ تعالٰی در’’شرح کبیر منیہ‘‘ عبارت ’’فتاوٰی الحجۃ‘‘ نقل کردہ می فرماید :   فیہ إشارۃ إلی أنّھم لو قدموا فاسقاً یأثمون بناء علی أنّ کراھۃ تقدیمہ کراھۃ تحریم لعدم اعتنائہ بأمور دینہ وتساھلہ في الإتیان بلوازمہ فلا یبعد منہ الإخلال ببعض

علّامہ ابراہیم حلبی ’’کبیر شرح منیہ‘‘ میں  ’’فتاوی الحجہ‘‘ سے نقل کرکے فرماتے ہیں :  اس میں  اشارہ ہے کہ فاسق کو امام بنانے والے گنہگار ہونگے کیونکہ اسے امام بنانا مکروہ تحریمی ہے ؛ اس لئے کہ وہ امورِ دین کا کوئی خاص خیال نہیں  کرتا اور شریعت کے لازمی امور کے اداشروط الصلاۃ وفعل ما ینافیھا بل ھو الـغالب بالنظر إلی فسقہ ولذا لم تجز الصلاۃ خلفہ أصلاً عند مالک وفي روایۃ عن أحمد([2])  ۔

وہمین ست  مفاد ارشاد امام زیلعی در’’تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق‘‘([3])  ۔

 وعلامہ حسن شرنبلالی در’’مراقی الفلاح‘‘([4])  شرح متن خودش ’’نور الایضاح‘‘ ذکرکردش وعلامہ سیداحمد طحطاوی در’’حاشیہ مراقی‘‘([5])  رحمۃ اللہ علیہم أجمعین

 کرنے میں سُستی سے کام لیتا ہے کچھ بعید نہیں  کہ وہ نماز کی بعض شرطوں  کو بھی ترک کردے اور نماز کے مخالف کوئی کام کر بیٹھے بلکہ اس کے فسق کے پیش نظر یہی غالب گمان ہے ؛ اسی لئے امام مالک کے نزدیک اورایک روایت میں  امام احمد کے نزدیک بھی اس کے پیچھے نماز بالکل جائز نہیں ، ’’تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق‘‘ میں  امام زیلعی کے ارشاد کا بھی یہی مطلب ہے ، علامہ حسن شرنبلالی ’’نور الایضاح‘‘ کی شرح ’’مراقی الفلاح‘‘ میں  اور علامہ سید احمد طحطاوی نے ’’حاشیہ مراقی‘‘ میں  بھی اسی طرح فرمایا ۔

سبحان اللہ چوں  امامت فاسق بفسق واحد اورا نوبت باینجا  رسیدست ایں  کس کہ  وجوہ

سبحان اللہ! جب اس شخص کی امامت درست نہیں  جس میں  ایک فسق پایاجاتا ہو تو اس شخص کو امام بنانا

عدیدہ ازفسق جمع کردہ کہ ازآنہا بعضے روئے بسوئے کفر آوردہ والعیاذ باﷲ تعالی ہیچ محل آں  باشد کہ امام کردن او روا دارند



[1]     سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ کا یہ رسالہ ’’مقامع الحدید علی خدّ المنطق الجدید‘‘ فتاویٰ رضویہ ستائیسویں جلد میں موجود ہے جس میں آپ علیہ الرحمۃ نے مولوی محمد حسن سنبھلی کی خرافات فلسفہ پر مشتمل کتاب’’المنطق الجدید لناطق النالہ الحدید‘‘ کا رد ِبلیغ فرمایا ہے ۔

[2]     ’’غنیۃ المتملي في شرح منیۃ المصلّي‘‘، فصل في الإمامۃ، ص۵۱۳-۵۱۴ ۔

[3]     ’’تبیین الحقائق‘‘، کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، ج۱، ص۳۴۵ ۔

[4]     ’’مراقي الفلاح‘‘، صــ۷۰ ۔

[5]     ’’طحطاوي علی المراقي‘‘، صصـ۳۰۳ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن