دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Walidain, Zaujain aur Asatza kay Huqooq | والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

book_icon
والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

شانزدہم :  یہ کہ وہ عالم صاحب بالخصوص سید ہیں ، اس پاکیزہ خاندان  ذیشان کی تعظیم اہم  اہم واجبات وایذائے آناں و بدخواہی ایشاں  از اشد موبقات درحدیث ابوالشیخ ابن حبان  ودیلمی آمدہ سیدعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  فرمود :  ((مَنْ لَّمْ یَعْرِفْ حَقَّ عِتْرَتِيْ وَالْأَنْصَارِ وَالْعَرَبِ فَھُوَ لِإِحْدَی ثَلاَثٍ :  إِمَّا مُنَافِقٌ وَإِمَّا وَلَدُ زَنْیَۃٍ وَإِمَّا امْرَؤٌ حَمَلَتْ بِہِ أُمُّہُ فِيْ غَیْرِ طُھْرٍ)) ([1]) ۔  ہرکہ نشناسد حق آل من وحق انصار واہل عرب آن بہر یکے از سہ وجہ است یامنافق ست یابچۂ زنا یامَردے کہ مادرش باودر ایام بے نمازی بارور شدہ است ۔

  واجبات میں  سے ہے انہیں  ایذا دینا اور ان کی بدخواہی کرنا سخت ہلاکت کا سبب ہے ۔

 ابو الشیخ ابن حبان اور دیلمی کی روایت میں  ہے کہ سید عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ  نے فرمایا :  ’’جو شخص میری آل، انصار اور اہل عرب کاحق نہیں  پہچانتا تو ان تین وجوہات میں  سے کوئی ایک وجہ ہے یا تو وہ منافق ہے یا زنا سے پیدا ہوا ہے ، یا اس عورت کا بچہ ہے جو ناپاکی کے دنوں میں  حاملہ ہوئی ہو ۔ ‘‘ وأخرج ابن عساکر وأبونعیم عن أمیرالمؤمنین عليکرم اللہ تعالی وجہہ أیضاً یرفعہ إلی النبي صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :  ((مَنْ آذَی شَعْرَۃً  مِّنِّيْ فَقَدْ ابن عساکر اورابو نعیم نے امیر المؤمنین علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ سے انہوں  نے نبی  اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم سے مرفوعاً روایت کیا کہ :

آذَانِيْ وَمَنْ آذَانِيْ فَقَدْ آذَی اللہَ))، زَادَ أَبُوْنُعَیْمٍ :  ((فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اﷲِ مِلْئُ السَّمَائِ  وَمِلْئُ الْأَرْضِ))([2]) یعنی سید عالم  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرمود :  ہرکہ از من موئے (یعنی ادنٰی متعلقے ) را ایذا داد پس بہ تحقیق مراآزار رسانید وہرکہ مرا آزار رسانید پس بدرستی کہ حق عزوجل را اذیت کرد  پس برونفرین خداست بپُری آسمان وبپُری زمین ۔  واحادیث دراجلال عترت طاھرہ وتاکید حقوق آنہا خیمہ بسرحد تواتر زدہ است،  وباللہ التوفیق ۔

 جس شخص نے میرے ایک بال (یعنی معمولی سا تعلق رکھنے والے ) کو تکلیف دی بیشک اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے مجھے تکلیف دی اس نے اللہ کو تکلیف دی، (ابو نعیم نے یہ الفاظ زائد کیے : ) اس پر زمین وآسمان کے بھرنے کے برابر خدا کی لعنت ۔ ‘‘

آلِ پاک کی بزرگی اور ان کے حقوق کی تاکید کے متعلق حدیثیں([3])حدِ تواتر کو پہنچی ہوئی ہیں  ، اور توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے ۔

ھفدھم :   آنکہ چوں  سیدموصوف حسب تصریح سائل ہم بعلم وہم بتقوٰی وہم ہفدہم :  یہ کہ جب سید صاحب موصوف سائل کے کہنے کے مطابق علم وتقوی، عمر اور نسب میں  اعلیٰ اور بسن وہم بنسب اجل وافضل است مستحق بکرامت امامت وتعظیم تقدیم ہموں  کہ ایں  چہار از وجوہ احقیت ست کما صرّح بہ في ’’تنویر الأبصار‘‘([4]) وغیرہ عامۃ الأسفار پس منازعتش باوے صراحۃ برخلاف حکم شرع ست، { وَ مَنۡ یَّتَعَدَّ حُدُوۡدَ اللہ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَہٗ ؕ} (پ۲۸، الطلاق :  ۱)

 افضل ہیں  تو وہی امامت کی عزّت وتعظیم کے لائق ہیں  اور یہ چاروں  باتیں  امامت کے زیادہ حقدار ہونے کا سبب ہیں  جیسے کہ ’’تنویر الابصار‘‘ وغیرہ فقہ کی بڑی بڑی کتابوں  میں  تصریح ہے پس ایسے شخص کے ساتھ جھگڑا شریعت کے حکم کے خلاف ہے ، ’’اور جو اللہ کی حدوں  سے آگے بڑھا بے شک اس نے اپنی جان پر ظلم کیا ۔ ‘‘

ھیجدھم :  آنکہ ایں  کس میخواہد کہ علم خود را ذریعۂ تحصیل دنیا کند  ودرحدیث مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ آمدہ است ((مَنْ



[1]     ’’الصواعق المحرقۃ‘‘، الباب الحادی عشر، المقصد الثاني، ص۱۷۳،  و’’فردوس الأخبار‘‘، حرف المیم، الحدیث :  ۶۳۷۱، ج۲، ص۳۰۹ بتغیر قلیل ۔

[2]     ’’تأریخ دمشق‘‘، الحدیث :  ۶۷۸۸، ج۵۴، ص۳۰۸، و’’فیض القدیر‘‘، تحت الحدیث :  ۸۲۶۷، ج۶، ص۲۴، (بحوالہ ’’ابو نعیم‘‘) ۔

[3]     انظر ’’کنز العمال‘‘، فضائل النبي صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، الحدیث :  ۳۵۳۴۷، الجزء۱۲، ج۶، ص۱۵۹ ۔ ’’الصواعق المحرقۃ‘‘، الباب الحادی عشر، المقصد الثاني، ص۱۷۳،  و’’فردوس الأخبار‘‘، حرف المیم، الحدیث :  ۶۳۷۱، ج۲، ص۳۰۹ بتغیر قلیل ۔

[4]     ’’تنویر الأبصار‘‘، کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، ج۲، ص۳۵۰-۳۵۲ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن