دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Walidain, Zaujain aur Asatza kay Huqooq | والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

book_icon
والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

وخود پیداست کہ شامت عقوق ازکجا تا کجاست تاآنکہ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ او را درجنب اشراک باﷲ داشت واز سخت ترین کبائر انگاشت فقد أخرج الشیخان والترمذي عن أبي بکرۃ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ

اورظاہر ہے کہ نافرمانی کی شامت کہاں  سے کہاں تک ہے ، حتی کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے اسے شرک کے ساتھ ذکر کیا اور بدترین کبیرہ گناہ خیال فرمایا ۔  بخاری، مسلم اور ترمذی نے ابو بکرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کی ہے کہ رسولُ اللہَ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

 قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :  ((أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ)) ثَلاَ ثاً، قُلْنَا :  بَلَی یَارسولُ اللہ ، قَالَ :  ((اَلْإِشْرَاکُ بِاللہِ وَعُقُوْقُ الْوَالِدَیْنِ)) ([1]) الحدیث ۔  وخود اگراحادیث ایں  باب شمردن گیریم دفتری بایست املاکرد ۔

 نے فرمایا :  ’’کیا میں  تمھیں  سب سے بڑا گناہ نہ بتاؤں ؟ یہ بات آپ نے تین دفعہ ارشاد فرمائی، صحابہ نے عرض کی :  فرمائیے یَارسولُ اللہ ، آپ نے فرمایا :  اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا‘‘اور اگر اس قسم کی حدیثیں  گننا شروع کردی جائیں  تو ان کے لئے دفتر درکار ہوگا ۔

ششم :  آنکہ ایں  معنی باباق غلام از آقائے خودماناست طبرانی ازابوامامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت دارد کہ مولائے عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرمود :  مَنْ عَلَّمَ عَبْداً آیَۃً مِّنْ کِتَابِ اللہ تَعَالَی فَہُوَ مَوْلَاہُ([2])ہرکہ بندہ      را آیتے ازکتابِعزوجل آموخت آقائے اوشد ۔  

ششم :  یہ اسی طرح ہے جس طرح ایک غلام اپنے آقا سے بھاگ جائے ، طبرانی نے حضرت ابو امامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کی کہ سید عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :  ’’جس نے کسی آدمی کو ’’قرآن مجید‘‘ کی ایک آیت پڑھائی وہ اس کا آقا ہے ۔ ‘‘

وازامیرالمؤمنین سیدنا علی مرتضی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الکریم می آرند کہ فرمود ((مَنْ عَلَّمَنِيْ حَرْفاً فَقَدْ صَیَّرَنِيْ عَبْداً إِنْ شَائَ بَاعَ وَإِنْ شَائَ أَعْتَقَ)) ہرکہ مراحرفے آموخت پس بہ تحقیق مرابندہ خود ساخت اگرخواہد فروشد  واگرخواہد آزاد کند،

اور امیر المؤمنین حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت ہے آپ فرماتے ہیں : جس نے مجھے ایک حرف سکھایا پس تحقیق اس نے مجھے اپنا غلام بنا لیا اگرچاہے تو بیچ دے اور چاہے تو آزاد کردے ۔

وامام شمس الدین سخاوی در’’مقاصد حسنہ‘‘ از امیرالمؤمنین فی الحدیث شعبہ بن الحجاج رحمہ اﷲ تعالٰی می آرد کہ گفت ((مَنْ کَتَبْتُ عَنْہُ أَرْبَعَۃَ أَحَادِیْثٍ أَوْخَمْسَۃٍ فَأَنَا عَبْدُہُ حَتَّی أَمُوْتُ)) ([3]) ہرکہ از وے  چار یا پنج حدیث نوشتم بندہ اش شدم تاآنکہ بمیرم ۔   بلکہ در لفظ دگر گفت ((مَا کَتَبْتُ عَنْ

امام شمس الدین سخاوی’’مقاصد حسنہ‘‘ میں حدیث کے امیر المؤمنین شعبہ بن حجاج رحمہ اللہ تعالٰی سے روایت کرتے ہیں  کہ انھوں  نے فرمایا :  جس سے میں  نے چار یا پانچ حدیثیں  لکھیں  میں  اس کا تاحیات غلام ہوں ۔

بلکہ دیگر لفظوں میں یوں  فرمایاکہ :  جس سے میں  نے ایک حدیث لکھی میں اس کا عمر بھر غلام رہوں  گا ۔

 أَحَدٍ حَدِیْثاً إِلَّاوَکُنْتُ لَہُ عَبْداً مَّا حَیِّيْ)) ([4]) یعنی ازہرکہ یک حدیث نوشتہ ام مدۃ العمر او را بندہ ام ۔

 وایں  احادیث وروایات آں  زعم باطل رانیز از بیخ برمی کند کہ تعلیم ابتدائی را قدرے ندانست ۔

یہ حدیثیں  اور روایتیں  اس باطل خیال کو جڑ سے اکھیڑ دیتی ہیں  کہ ابتدائی تعلیم کی کیا قدر ہے ۔

وخود معلوم ست کہ اباق ازمولی کبیرہ ایست عظمی تاآنکہ سیدعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ آبق راکافر گفتہ است کما رواہ مسلم عن جریر



[1]    ’’صحیح البخاري‘‘، کتاب الشھادات، الحدیث : ۲۶۵۴، ج۲، ص۱۹۴ ۔ ’’صحیح مسلم‘‘، کتاب الإیمان، باب الکبائر وأکبرھا، الحدیث :  ۱۴۳، ص۵۹ ۔

[2]    ’’المعجم الکبیر‘‘، الحدیث :  ۷۵۲۸، ج۸، ص۱۱۲ ۔

[3]    ’’المقاصد الحسنۃ‘‘، حر ف المیم، تحت الحدیث :  ۱۱۵۵، ص۴۲۸ ۔

[4]    ’’المقاصد الحسنۃ‘‘، حر ف المیم، تحت الحدیث :  ۱۱۵۵، ص۴۲۸ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن