دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Walidain, Zaujain aur Asatza kay Huqooq | والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

book_icon
والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق

مفید نہیں ؛ کیونکہ اس بات پر اجماع ہے اورمصطفی کریم صَلَّی اللہُ  وَسَلَّمَ کی حدیث میں  ہے کہ : ’’جس نے تھوڑے احسان کا شکرادا نہیں  کیا اس نے زیادہ کا بھی شکر نہیں  کیا ۔ ‘‘

اس حدیث کو عبد اللہ بن امام نے ’’زوائد‘‘ میں  ایسی سند کے ساتھ بیان کیا جس میں  کوئی حرج نہیں  اوربیہقی نے ’’سنن‘‘ میں  نعمان بن بشیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کیااورحدیث کا تتمہ ہے جوبیہقی کے نزدیک اتم ہے اوراس کو ابن ابی الدنیا نے ’’اصطناع المعروف‘‘ میں  مختصراً ذکر کیا ۔

سوم :  آنکہ ایں  تحقیر نکوئی واحسان است کہ تعلیم ابتدائی رابجو نسنجید ۔  ومصطفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

سوم :  یہ کہ اس نے نیکی کو حقیر جانا اور ابتدائی تعلیم کے احسان کی کچھ قدر نہ کی اور نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :   ’’ ہر گز کسی بھی نیکی کو معمولیفرمود ((لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ الْمَعْرُوْفِ شَیْئاً وَلَوْ أَنْ تَلْقَی أَخَاکَ بِوَجْہٍ طَلِیْقٍ)) ([1]) زنہار ہیچ نکوئے راخوار مپندار اگرچہ ایں  قدر کہ برادر خود را بروئے کشادہ پیش آئی ۔  أخرجہ مسلم  عن أبي ذر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

 نہ سمجھ اگرچہ اتنی نیکی ہو کہ تُواپنے بھائی سے مسکرا کر ملے ۔ ‘‘

اسے امام مسلم نے ابو ذر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کیا  ۔

وفرمود صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ((یَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ جَارَۃٌ لِجَارَتِہَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاۃٍٍ)) ([2]) اے زنان مسلمانان ہرگز خورد  وخوارنہ پندارد ہیچ زن، زن ہمسایہ  خودرا یعنی ہدیہ وتصدق اگرچہ سُمِ گوسپند باشد ۔

أخرجہ الشیخان عن أبي ھریرۃ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔

اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے یہ بھی فرمایا :   ’’اے مسلمان عورتو! کوئی عورت بھی اپنی پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے یعنی اس کے ہدیے وصدقے کواگرچہ بکری کا سُم (کُھر) ہی ہو ۔ ‘‘ اسے امام بخاری ومسلم نے حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت کیا ۔

ودرحدیث دیگرآمدہ ((وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَق)) ([3])اگرچہ سمِ سوختہ بود ۔

اور ایک حدیث میں  ہے :  ’’اگرچہ کُھرجلا ہوا ہی ہو ۔ ‘‘

وتخصیص زنان از بہر آن ست کہ سخط وکفران در طبع ایشاں  بیشتر ازمردمان ست ۔  سبحان اﷲ مگر درا بتدائے کارتعلیم نصوح وتربیت روح کمتر وحقیر تر ازسمِ سوختۂ گوسپندست کہ اوراوقع ندارند وحقے نہ شمارند ۔

عورتوں  کو خاص طور پر اس لئے فرمایا کہ ناپسندیدگی اور ناشکری میں  عورتیں  مردوں  سے بڑھ کر ہوتی ہیں ۔  سبحان اللہ!لیکن اس شخص نے پُر خلوص ابتدائی تعلیم اور روح کی پرورش کو جلے ہوئے کھرسے بھی حقیر اور کم مرتبہ جانا کہ اسے کچھ اہمیت ہی نہیں  دیتا اور نہ ہی اس کا کوئی حق بجالاتا ہے ۔

چہارم :  آنکہ ایں  تحقیر راجعست والعیاذ باللہ تعالی بسوئے تحقیرقرآن ومختصرات فقہ کہ ہرکہ اینہا آموخت گویا ہیچ  نیاموخت العظمۃ للّٰہ اگر کار بالتزام کشیدی خود کفرقطعی  بودے حالانکہ

چہارم :   استاذ کی ابتدئی تعلیم کو حقیر جاننا (خدا کی پناہ) ’’قرآن مجید‘‘ اور فقہ کی مختصر کتابوں  کی بے ادبی کی طرف لے جاتا ہے گویا کہ جس نے انھیں  پڑھا اس نے کچھ بھی نہیں  پڑھا، سب بڑائی اللہ ہی کے لیے ہے ، اگر وہ شخص اسے لازم پکڑتا تو معاملہ نہ ازاں  کہ حرام اشد وخبث ابعد باشد نسأل اللہ العفو والعافیۃ ۔

 یقینا کفر کی حد تک پہنچ جاتا اب بھی یہ بات شدید حرام اور بد ترین خبیث ہے ، ہم اللہ تعالٰی سے عفو و عافیت طلب کرتے ہیں ۔

 



[1]    ’’صحیح مسلم‘‘، کتاب البرّ والصلۃ والآداب، الحدیث :  ۲۶۲۶، ص۱۴۱۳ ۔

[2]    ’’صحیح البخاري‘‘، کتاب الھبۃ وفضلھا والتخریض علیہا، باب الھبۃ وفضلھا ۔ ۔ ۔  إلخ، الحدیث :  ۲۵۶۶، ج۲، ص۱۶۵ ۔

[3]    ’’المسند‘‘ للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث :  ۲۷۵۲۰، ج۱۰، ص۴۰۷ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن