دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Wali say Nisbat ki Barkat | ولی سے نسبت کی برکت

book_icon
ولی سے نسبت کی برکت

روزہ کھولا ،پانی پیا اور تھوڑا سا پھل بھی کھایا اس کے بعد پھر لیٹ گئے اسی دوران ان کی حالت مزید خراب ہوگئی اورمغرب کے تین فرض لیٹے لیٹے ہی اداکیے۔ ہم سب اس بات پر حیران تھے کہ اتنی خراب حالت کے باوجود وہ ہرآنے والے کو پہچان لیتے اور اسکی بات بھی سن لیتے تھے ۔اس دوران ان کی زبان سے کوئی فضول شکوہ و شکایت کی بات نہ نکلی بلکہ بلندآوازسے کلمہ شریف پڑھتے رہے،ان کے ساتھ سب گھروالے بھی مسلسل بلندآوازسے کلمہ شریف پڑھ رہے تھے۔ہمارے داداجان نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ کئی مرتبہ بلندآوازسے کلمہ شریفلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللہ پڑھااوراسی طرح کلمہ پڑھتے پڑھتے عشاء کی اذان سے کچھ دیر پہلے اس دارِناپائیدار سے ہمیشہ کیلئے آنکھیں موند لیں۔ جو بھی ان کی قابلِ رشک موت کے متعلق سنتاعش عش کراٹھتا، اگلے دن 27 رمضان المبارک کو بعد ِنمازِظہر داداجان کی تکفین وتدفین کی گئی،حسبِ وصیت سر پر عمامہ شریف بھی سجایاگیا، شجرہ شریف،عہدنامہ،نقشِ نعلِ پاک وغیرہ تبرکات ان کی قبر میں رکھے گئے۔ان کی تدفین کے اگلے روزہی ان کے پوتے نے جوکہ اُس وقت اعتکاف میں موجود تھے خواب میں دادا جان کونہایت اچھی حالت میں دیکھا اسکے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن