30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیٔ دعوت ِاسلامی حضرتِ علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ اپنے رسالے ’’ذکروالی نعت خوانی ‘‘ میں نقْل فرماتے ہیں کہ حضرتِ سیِّدُنا اُبَیِّبنِ کعب رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی: (دیگراَوْرَاد ووظائف کے بجائے ) میں اپناسارا وقت دُرود خوانی میں صرف کروں گا۔ تو سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے فرمایا: ’’یہ تمہاری فکروں کو دور کرنے کے لئے کافی اور تمہارے گناہوں کے لئے کفاّرہ ہو جائے گا‘‘ ۔
(جامع الترمذی ج۴ص۲۰۷حدیث۲۴۶۵)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
{1}ولی سے نسبت کی بَرَکت
بلال نگر(ضلع ننکانہ،پنجاب)میں مقیم ایک اسلامی بہن کے اِرسال کردہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع